چاشت

نمازِچاشت :آفتا ب بلند ہونے سے زوال یعنی نصف النھارشرعی تک دویاچاریابارہ رکعت نوافل پڑھنا ۔
(ماخوذاز بہار شریعت، حصہ۴،ص۲۴،۲۵

Related Entries