Encyclopedia

اَلسی:ایک پودااور اس کے بیج کانام اس کاتیل جلانے وغیرہ کے کام آتاہے۔
اَلْمَعْرُوْفُ کالْمَشْرُوط :یہ فقہ کاایک قاعدہ ہے کہ معروف مشروط کی طرح ہے یعنی جوچیز مشہور ہووہ طے شدہ معاملے کاحکم رکھتی ہے۔ماخوذازفتاوی رضویہ، ج۱۹،ص ۵۲۸
اَلْمَعْھُودُ کالْمَشْرُوط :یہ فقہ کاایک قاعدہ ہے کہ معہودمشروط کی طرح ہے یعنی جوبات سب کے ذہن میں ہووہ طے شدہ معاملے کاحکم رکھتی ہے۔ ماخوذ ازوقارالفتاوی، ج۱،ص۱۹۳
ولی کے دل میں بعض اوقات سوتے یا جاگتے میں کوئی بات القا ہوتی ہے یعنی دل میں ڈالی جاتی ہے  اس کو الہام کہتے ہیں بہار شریعت جلد 1 ص 35
Yeh Raza Ka Chaman Hai Raza Ka Chaman
Ziyarat around the world

Google Map locations of famous shrines