Encyclopedia

طواف:خانہ کعبہ کے گر دسات۷ چکر یا پھیرے لگانا ایک چکر کو ”شو ط ” کہتے ہیں جمع ”اشواط۔   طوافِ خانہ ء کعبہ کا طریقہ  
طوافِ زِیارۃ :اسے طواف افاضہ بھی کہتے ہیں ۔یہ حج کا رکن ہے ۔اس کا وقت ۱۰ذوالحجہ کی صبح صادق سے بارہ۱۲ ذوالحجہ کے غروب آفتاب تک ہے مگر دس۱۰ ذوالحجہ کو کرنا افضل ہے ۔
طوافِ عمر ہ :یہ عمرہ کرنے والوں پر فر ض ہے ۔
طوافِ قُدوم:مکہ معظمہ میں داخل ہونے پر پھلا طواف یہ ”افراد ” یا” قِران ”کی نیت سے حج کرنے والوں کے لئے سنتِ مؤکد ہ ہے۔
طوافِ وداع:حج کے بعد مکہ مکرمہ سے رخصت ہوتے ہوئے کیا جاتا ہے ۔ یہ ہر ”آفاقی ” حاجی پر واجب ہے ۔
طوالِ مُفَصَّل:سورہ حجرات سے سورہ بروج تک طوال مفصل کھلاتاہے۔ بہارشریعت، حصہ۳،ص۱۱۴
Yeh Raza Ka Chaman Hai Raza Ka Chaman
Ziyarat around the world

Google Map locations of famous shrines