Encyclopedia

لَاحِق : وہ کہ( جس نے )امام کے ساتھ پھلی رکعت میں اقتداکی مگر بعد اقتدا اس کی کل رکعتیں یابعض فوت ہو گئیں۔ (بہار شریعت ،حصہ۳،ص۱۵۶)
لاحق مسبوق: وہ ہے جس کوکچھ رکعتیں شروع میں نہ ملیں ،پھر شامل ہونے کے بعد لاحق ہوگیا۔ (بہارشریعت ،حصہ۳،ص۱۵۶)
لَحد:قبرکھود کراس میں قبلہ کی طرف میّت کے رکھنے کی جگہ بنانے کولحد کہتے ہیں۔ (ماخوذ ازبہارشریعت، حصہ۴،ص۱۹۲ )
ایک قسم کاگوند جوآگ پررکھنے سے خوشبودیتاہے۔
Yeh Raza Ka Chaman Hai Raza Ka Chaman
Ziyarat around the world

Google Map locations of famous shrines