نبی سے بعد دعویء نبوت ۔ خلاف عقل و عادت صادر ہونے والی چیز کو جس سے سب منکرین عاجز ہو جاتے ہیں معجزہ کہتے ہیں۔ بہار شریعت ج1 حصہ 1 ص56
:ہر وہ شخص جس کو کوئی ایسی بیماری ہو کہ ایک وقت پورا ایسا گزر گیا کہ وضو کے ساتھ نماز فرض ادا نہ کرسکاتووہ معذورہے۔ بہار شریعت، حصہ۲،ص۱۰۷