میتھی

میتھی :ایک قسم کاخوشبودارساگ

میزاب

مِیْزاب رَحْمت:خانہء کعبہ کا سونے کا پر نالہ۔ یہ رکنِ عراقی وشامی کی شمالی دیوار پر چھت پر نصب ہے […]

میقات

مِیقات:اس جگہ کو کہتے ہیں کہ مکہ معظمہ جانے والے آفاقی کو بغیر احرام وہاں سے آگے جانا جائز نہیں […]

میقاتی

مِیقاتی:وہ شخص جو ”میقات” کی حدو د کے اندر رہتا ہو۔

میلین اخضرین

مِیْلَیْن اَخْضَرَیْن:یعنی دو۲ سبز نشان صفا سے جانب مروہ کچھ دور چلنے کے بعد تھوڑے تھوڑے فاصلے پر دو۲ نوں […]