Encyclopedia

گُلِ خیرو :ایک نیلے رنگ کاپھول جوبطوردوااستعمال ہوتاہے۔  
گِلٹ : ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جوقلعی اورتانبے کوملاکرتیارکی جاتی ہے۔
سانپ جب ہزاربرس کاہوتاہے تواس کے سر پربال نکلتے ہیں اورجب دوہزاربرس کاہوتاہے وہ بال گرجاتے ہیں۔یہ معنی ہیں گنجے سانپ کے کہ اتناپراناہوگا۔
زرد رنگ کا ایک مادہ جو زمین سے نکلتاہے ۔  گندھک اپنی خام حالت میں چمکدار پیلے رنگ کا ٹھوس قلمی عنصر ہوتا ہے۔ قدرت میں گندھک اور زندگی کا قریبی تعلق ہے۔ تجارتی پیمانے پر اسے کھادوں میں استعمال کیا جاتا ہے تاہم ماضی میں اسے کالے بارود، ماچسوں، کُرم کُش ادویات اور پھپھوندی مارنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔
ایک قسم کے دریائی کیڑے کا خول جو ہڈی کی مانند سیپی یا سنکھ کی قسم سے ہے۔
رسی کابناہواہتھیارجس میں پتھر یامٹی کے گولے رکھ کراورہاتھ سے گردش دے کراس پتھرکوحریف(دشمن) پرمارتے ہیں ،منجنیق۔
گوکُھرو :جنگ کاایک ہتھیارہے جولوہے وغیرہ سے بناکرمیدان جنگ میں بچھادیتے ہیں اس پرآدمی یاگھوڑاچلے تواس کے پاؤں میں گُھس جاتے ہیں۔
گوند :ایک قسم کالیس دار مادہ جودرختوں سے نکلتاہے۔
Yeh Raza Ka Chaman Hai Raza Ka Chaman
Ziyarat around the world

Google Map locations of famous shrines