Tag: Dictionary

گوند :ایک قسم کالیس دار مادہ جودرختوں سے نکلتاہے۔
ایک قسم کاگوند جوآگ پررکھنے سے خوشبودیتاہے۔
مِرگی :ایک اعصابی مرض جس میں آدمی اچانک زمین پرگرکربے ہوش ہوجاتاہے ہاتھ پیرٹیڑھے ہوجاتے ہیں اورمنہ سے جھاگ نکلتاہے۔ epilepsy  
مُسِن:دوسال کابچھڑا
مُسِنّہ:دوسال کی بچھیا
وہ خوشبودار سیاہ رنگ کامادہ جو ہرن کی ناف سے نکلتاہے
میتھی :ایک قسم کاخوشبودارساگ
نارو : ایک مرض کا نام جس میں آدمی کے بدن پر دانے دانے ہو کر ان میں سے دھاگہ سا نکلا کرتا ہے
:وہ زخم جوہمیشہ رِستارہتاہے۔اوراچھانہیں ہوتا،جسم میں گہراسوراخ۔
نِفْط:وہ تیل جوپانی کے اوپرآجاتاہے۔ مٹی کا تیل
یاقوت :ایک قیمتی پتھرجوسرخ ،سبز،زرداورنیلے رنگ کاہوتاہے۔
یَلَمْلَم:پاک وہندوالوں کے لئے میقات ہے ۔