Tag: Dictionary

:ایک آبی پرندہ جس کارنگ خاکی اورٹانگیں پنڈلیوں سمیت لمبی ہوتی ہیں ۔  
قَرْنُ الْمَنازِل:نجد (موجودہ ریاض)کی طرف آنے والوں کے لئے میقات ہے ۔ یہ جگہ طائف کے قریب ہے ۔
قمری سال:وہ سال جس کے مہینے چاندکے اعتبارسے ہوتے ہیں۔جیسے محرم الحرام ،ربیع الاول ۔ Lunar Year