قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۚ ﴿1﴾
(۱) تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے (ف۲)
اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۚ ﴿2﴾
(۲) اللہ بےنیاز ہے (ف۳)
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ ﴿3﴾
(۳) نہ اس کی کوئی اولاد (ف٤) اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا (ف۵)
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ﴿4﴾
(٤) اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی (ف٦)