شریعت، طریقت، ، حقیقت اور معرفت ان میں کیا تضاد ہے؟
“شریعت ، طریقت، حقیقت، معرفت میں باہم اصلا کوئی تخالف نہیں اس کا مدعی اگر بے سمجھے کہے تونرا جاہل ہے اور سمجھ کر کہے تو گمراہ بددین، شریعت حضور اقدس سید عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے اقوال ہیں، اور طریقت حضور کے افعال، اور حقیقت حضور کے احوال، اور معرفت حضور کے […]
شریعت، طریقت، ، حقیقت اور معرفت ان میں کیا تضاد ہے؟ Read More »





