قرآن کریم کی آیات اور علم الاعداد۔ ایک رافضی کے اعتراض کا چند منٹ میں جواب
سوال: علمائے کرام کا اس میں کیا ارشاد ہے ایک رافضی نے کہا آیت کریمہ انا من المجرمین منتقمون ۔۱ ( بے شک ہم مجرموں سے انتقام لینے والے ہیں۔ت) کے عدد ۱۲۰۲ ہیں اور یہ ہی عدد ابوبکر عثمان کے ہیں۔ الجواب : روافض لعنہم اﷲ تعالٰی کی بنائے مذہب ایسے ہی اوہام بے […]
قرآن کریم کی آیات اور علم الاعداد۔ ایک رافضی کے اعتراض کا چند منٹ میں جواب Read More »



















