Diwane Kafi دیوان کافی
حضرت مولانا سید کفایت علی کافیؔ مراد آبادی علیہ الرحمہ جنگِ آزادی 1857ء کے وہ عظیم مجاہد اور مردِ حق ہیں جنہوں نے اپنی تحریر، تقریر اور جان کی قربانی سے برصغیر کی تاریخ میں انقلاب برپا کیا۔ آپ ایک بلند پایہ عالمِ دین، بہترین شاعر اور سچے عاشقِ رسول ﷺ تھے۔ انگریزوں کے خلاف […]
Diwane Kafi دیوان کافی Read More »























