ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
مسئلہ۹ دہم محرم الحرام ۱۳۲۵ھ:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ اپنے گھٹنے کھُل جانے یا اپنا پرایا ستر بلا قصد یا بالقصد دیکھنے یا دوڑنے یا بلندی پر سے کُودنے یا گرنے سے وضو جاتا ہے یا نہیں، بینوا توجروا( بیان فرمائیےاجر پائیے ۔ت) الجواب:ان میں کسی بات سے وضو نہیں جاتا […]
ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ Read More »