Refrain from listening music and songs

گانوں اور میوزک سے بچو اس لئے کہ
چو یا بد بوئے گل خواہد کہ بیند
چو بیند روئے گل خواہد کہ چنید
جب کوئی پھول کی خوشبو پائےتو چاہتا ہے کہ اسکو دیکھے
اور جب پھول کو دیکھ پائے تو چاہتا ہے کہ اس کو چُنے