The time of zawal does not mean that one cannot pray at that time. What should be said when it is forbidden to pray?By AlahazratNW / January 2, 2026 Available Versions: زوال تو سورج ڈھلنے کو کہتے ہیں یہ وقت وہ ہے کہ نماز کی ممانعت کا وقت ختم ہو گیا اور جواز کا وقت شروع ہو گیا تو نماز کے وقتِ ممانعت کو زوال کا وقت کہنا غلط ہےبلکہ اسے وقتِ استوا کہنا چاہئے یعنی نصف النہار کا وقت Related Posts:اعلیٰ حضرت کی اعلیٰ باتیںاسلامی عقائد بابت ذات و صفات باری تعالیٰامام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزیغسل کا پانی پھوڑے سے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیںHadaiq E Bakhshish (Typed Form) حدائق بخشش اردوHadaiq-e-Bakhshish in typed form