Nuun* – by oath of the pen and by oath of what is written by it. (Alphabet of the Arabic language; Allah and to whomever He reveals, know their precise meanings.)
क़लम और उन के लिखे की क़सम
Qalam aur un ke likhe ki qasam
(ف2)اللہ تعالٰی نے قلم کی قَسم ذکر فرمائی اس قلم سے مراد یا تو لکھنے والوں کے قلم ہیں جن سے دینی دنیوی مصالح و فوائد وابستہ ہیں اور یا قلمِ اعلٰی مراد ہے جو نوری قلم ہے اور اس کا طول فاصلۂِ زمین و آسمان کے برابر ہے اس نے بحکمِ الٰہی لوحِ محفوظ پر قیامت تک ہونے والے تمام امور لکھ دیئے ۔(ف3)یعنی اعمالِ بنی آدم کے نگہبان فرشتوں کے لکھے کی قَسم ۔
You are not insane, by the munificence of your Lord.
तुम अपने रब के फ़ज़्ल से मजनून नहीं
Tum apne Rab ke fazl se majnoon nahin
(ف4)اس کا لطف و کرم تمہارے شاملِ حال ہے اس نے تم پر انعام و احسان فرمائے نبوّت اور حکمت عطا کی فصاحتِ تامّہ ، عقلِ کامل ، پاکیزہ خصائل ، پسندیدہ اخلاق عطا کئے مخلوق کےلئے جس قدر کمالات امکان میں ہیں سب علٰی وجہِ الکمال عطا فرمائے ، ہر عیب سے ذاتِ عالی صفات کو پاک رکھا ۔ اس میں کُفّار کے اس مقولہ کا رد ہے جو انہوں نے کہا تھا ۔یٰۤاَ یُّہَاالَّذِیْ نُزِّلَ عَلَیْہِ الذِّکْرُ اِنَّکَ لَمَجْنُوْن ۔
وَاِنَّ لَڪَ لَاَجۡرًا غَيۡرَ مَمۡنُوۡنٍۚ ﴿3﴾
اور ضرور تمہارے لیے بے انتہا ثواب ہے (ف۵)
And indeed for you is an unlimited reward.
और ज़रूर तुम्हारे लिए बे इन्तहा सवाब है
Aur zaroor tumhare liye be intiha sawab hai
(ف5)تبلیغِ رسالت و اظہارِ نبوّت اور خَلق کو اللہ تعالٰی کی طرف دعوت دینے اور کفّار کی ان بے ہودہ باتوں اور افتراؤں اور طعنوں پر صبر کرنے کا ۔
وَاِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيۡمٍ ﴿4﴾
اور بیشک تمہاری خُو بُو (خُلق) بڑی شان کی ہے (ف٦)
And indeed you possess an exemplary character.
और बेशक तुम्हारी ख़ू बू (ख़ुल्क़) बड़ी शान की है
Aur beshak tumhari khoo boo (khuluq) badi shaan ki hai
(ف6)حضرت اُمُّ المومنین عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا خُلق قرآن ہے ۔ حدیث شریف میں ہے سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالٰی نے مجھے مکارمِ اخلاق و محاسنِ افعال کی تکمیل وتتمیم کے لئے مبعوث فرمایا ۔
فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُوۡنَۙ ﴿5﴾
تو اب کوئی دم جاتا ہے کہ تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے (ف۷)
So very soon, you will see and they too will realise –
तो अब कोई दम जाता है कि तुम भी देख लोगे और वो भी देख लेंगे
To ab koi dam jata hai ke tum bhi dekh loge aur woh bhi dekh lenge
بیشک تمہارا رب خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکے، اور وہ خوب جانتا ہے جو راہ پر ہے،
Indeed your Lord well knows those who have strayed from His path, and He well knows those who are upon guidance.
बेशक तुम्हारा रब खूब जानता है जो उस की राह से बहके, और वो खूब जानता है जो राह पर है,
Beshak tumhara Rab khoob jaanta hai jo us ki raah se behke, aur woh khoob jaanta hai jo raah par hai,
فَلَا تُطِعِ الۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿8﴾
تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا،
Therefore do not listen to the deniers.
तो झुटलाने वालों की बात न सुनना,
To jhutlane walon ki baat na sunna,
وَدُّوۡا لَوۡ تُدۡهِنُ فَيُدۡهِنُوۡنَ ﴿9﴾
وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو (ف۸) تو وہ بھی نرم پڑجائیں،
They wish that in some way you may yield, so they too might soften their stand.
वो तो इस आरज़ू में हैं कि किसी तरह तुम नरमी करो तो वो भी नरम पड़ जाएं,
Woh to is aarzu mein hain ke kisi tarah tum narmi karo to woh bhi narm parh jayein,
(ف8)دِین کے معاملہ میں ان کی رعایت کرکے ۔
وَلَا تُطِعۡ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِيۡنٍۙ ﴿10﴾
اور ہر ایسے کی بات نہ سننا جو بڑا قسمیں کھانے والا (ف۹) ذلیل
Nor ever listen to any excessive oath maker, ignoble person.
और हर ऐसे की बात न सुनना जो बड़ा क़समें खाने वाला ज़लील
Aur har aise ki baat na sunna jo bara qasmen khane wala zaleel
(ف9)کہ جھوٹی اور باطل باتوں پر قَسمیں کھانے میں دلیر ہے مراد اس سے یاولید بن مغیرہ ہے یا اسود بن یَغُوث یا اخنس بن شَریق ۔ آگے اس کی صفتوں کا بیان ہوتا ہے ۔
هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۢ بِنَمِيۡمٍۙ ﴿11﴾
بہت طعنے دینے والا بہت اِدھر کی اُدھر لگاتا پھرنے والا (ف۱۰)
The excessively insulting one, spreader of spite.
बहुत ताने देने वाला बहुत इधर की उधर लगाता फिरने वाला
بھلائی سے بڑا روکنے والا (ف۱۱) حد سے بڑھنے والا گنہگار (ف۱۲)
One who excessively forbids the good, transgressor, sinner.
भलाई से बड़ा रोकने वाला हद से बढ़ने वाला गुनहगार
Bhalai se bara rokne wala had se barhne wala gunahgar
(ف11)بخیل نہ خود خرچ کرے ، نہ دوسرے کو نیک کاموں میں خرچ کرنے دے ۔ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما نے اس کے معنٰی میں یہ فرمایا ہے کہ بھلائی سے روکنے سے مقصود اسلام سے روکنا ہے کیونکہ ولید بن مغیرہ اپنے بیٹوں اور رشتہ داروں سے کہتا تھا کہ اگر تم میں سے کوئی اسلام میں داخل ہوا تو میں اسے اپنے مال میں سے کچھ نہ دوں گا ۔(ف12)فاجر بدکار ۔
عُتُلٍّ ۢ بَعۡدَ ذٰلِكَ زَنِيۡمٍۙ ﴿13﴾
درشت خُو (ف۱۳) اس سب پر طرہ یہ کہ اس کی اصل میں خطا (ف۱٤)
Foul mouthed, and in addition to all this, of improper lineage.
दरुश्त ख़ू इस सब पर तुर्रा ये कि उस की असल में ख़ता
Darusht khoo is sab par turra yeh ke us ki asal mein khata
(ف13) بد مزاج ، بد زبان ۔(ف14)یعنی بدگوہر تو اس سے افعالِ خبیثہ کا صدور کیا عجب ۔ مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو ولید بن مغیرہ نے اپنی ماں سے جا کر کہا کہ محمّد (مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) نے میرے حق میں دس باتیں فرمائیں ہیں نوکو تومیں جانتا ہوں کہ مجھ میں موجود ہیں لیکن دسویں بات اصل میں خطا ہونے کی اس کا حال مجھے معلوم نہیں یا تو مجھے سچ سچ بتادے ورنہ میں تیری گردن ماردوں گا اس پر اس کی ماں نے کہا کہ تیرا باپ نامرد تھا مجھے اندیشہ ہوا کہ وہ مرجائے گا تو اس کا مال غیر لے جائیں گے تو میں نے ایک چرواہے کوبلالیا تو اس سے ہے ۔ فائدہ : ولید نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شان میں ایک جھوٹا کلمہ کہا تھا مجنون ، اس کے جواب میں اللہ تعالٰی نے اس کے دس واقعی عیوب ظاہر فرمادیئے اس سے سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی فضیلت اور شانِ محبوبیّت معلوم ہوتی ہے ۔
اَنۡ كَانَ ذَا مَالٍ وَّبَنِيۡنَؕ ﴿14﴾
اس پر کہ کچھ مال اور بیٹے رکھتا ہے،
Because he* has some wealth and sons. (Walid bin Mugaira, who cursed the Holy Prophet.)
جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں (ف۱۵) کہتا ہے کہ اگلوں کی کہانیاں ہیں (ف۱٦)
When Our verses are recited to him, he says, “These are stories of earlier people.”
जब उस पर हमारी आयतें पढ़ी जाएं कहता है कि अगलों की कहानियां हैं
Jab us par hamari aayatein padhi jayein kehta hai ke aglon ki kahaniyan hain
(ف15)یعنی قرآنِ مجید ۔(ف16)اور اس سے اس کی مراد یہ ہوتی ہے کہ جھوٹ ہے اور اس کا یہ کہنا اس کا نتیجہ ہے کہ ہم نے اس کو مال اور اولاد دی ۔
سَنَسِمُهٗ عَلَى الۡخُـرۡطُوۡمِ ﴿16﴾
قریب ہے کہ ہم اس کی سور کی سی تھوتھنی پر داغ دیں گے (ف۱۷)
We will soon singe his pig-nose.
क़रीब है कि हम उस की सूर की सी थूथनी पर दाग़ देंगे
Qareeb hai ke hum us ki soor ki si thuthni par daagh denge
(ف17)یعنی اس کا چہرہ بگاڑ دیں گے اوراس کی بد باطنی کی علامت اس کے چہرہ پر نمودار کردیں گے تاکہ اس کےلئے سببِ عار ہو آخرت میں تو یہ سب کچھ ہوگا ہی مگر دنیا میں بھی یہ خبر پوری ہو کر رہی اور اس کی ناک دغیلی ہوگئی کہتے ہیں کہ بدر میں اس کی ناک کٹ گئی کَذَا قِیْلَ خَازِن وَمدَارک وَجَلَالَیْنِ وَ اُعْتُرِاضَ عَلَیْہِ بِاَنَّ وَلِیْداً کَانَ مِنَ المُسْتَہْزِ ئِیۡنَ الَّذِیْنَ مَاتُوْا قَبْلَ بَدْرٍ ۔
بیشک ہم نے انہیں جانچا (ف۱۸) جیسا اس باغ والوں کو جانچا تھا (ف۱۹) جب انہوں نے قسم کھائی کہ ضرور صبح ہوتے اس کھیت کو کاٹ لیں گے (ف۲۰)
We have indeed tested them the way We had tested the owners of the garden when they swore that they would reap its harvest the next morning.
बेशक हमने उन्हें जानचा जैसा उस बाग़ वालों को जानचा था जब उन्होंने क़सम खाई कि ज़रूर सुबह होते उस खेत को काट लेंगे
Beshak humne unhein jancha jaisa us bagh walon ko jancha tha jab unhon ne qasam khai ke zaroor subah hote us kheth ko kaat lenge
(ف18)یعنی اہلِ مکّہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی دعا سے جو آپ نے فرمائی تھی کہ یارب انہیں ایسی قحط سالی میں مبتلا کر جیسی حضرت یوسف علیہ السلام کے زمانہ میں ہوئی تھی چنانچہ اہلِ مکّہ قحط کی ایسی مصیبت میں مبتلا کئے گئے کہ وہ بھوک کی شدّت میں مردار اور ہڈیاں تک کھاگئے اور اس طرح آزمائش میں ڈالے گئے ۔(ف19)اس باغ کا نام ضردان تھا یہ باغ صنعاء یمن سے دو فرسنگ کے فاصلہ پر سرِ راہ تھا اس کا مالک ایک مردِ صالح تھا جو باغ کے میوے کثرت سے فقراء کو دیتا تھا جب باغ میں جاتا فقراء کو بلالیتا تمام گرے پڑے میوے فقراء لے لیتے اور باغ میں بستر بچھادیئے جاتے جب میوے توڑے جاتے تو جتنے میوے بستروں پر گرتے وہ بھی فقراء کو دے دیئے جاتے اور جو خالص اپنا حصّہ ہوتا اس سے بھی دسواں حصّہ فقراء کو دے دیتا اسی طرح کھیتی کاٹتے وقت بھی اس نے فقراء کے حقوق بہت زیادہ مقرر کئے تھے اس کے بعد اس کے تین بیٹے وارث ہوئے انہوں نے باہم مشورہ کیا کہ مال قلیل ہے کنبہ بہت ہے اگر والد کی طرح ہم بھی خیرات جاری رکھیں تو تنگ دست ہوجائیں گے آپس میں مل کر قَسمیں کھائیں کہ صبح تڑکے لوگوں کے اٹھنے سے پہلے باغ چل کر میوے توڑ لیں چنانچہ ارشاد ہوتا ہے ۔(ف20)تاکہ مسکینوں کو خبر نہ ہو ۔
Then when they saw it, they said, “We have indeed strayed.”
फिर जब उसे बोले बेशक हम रास्ता बहक गए
Phir jab use bole beshak hum rasta behak gaye
(ف27)یعنی باغ کو کہ اس میں میوہ کا نام و نشان نہیں ۔(ف28)یعنی کسی اور باغ پر پہنچ گئے ہمارا باغ تو بہت میوہ دار ہے پھر جب غور کیا اور اس کے درو دیوار کو دیکھا اور پہچانا کہ اپنا ہی باغ ہے تو بولے ۔
بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿27﴾
بلکہ ہم بےنصیب ہوئے (ف۲۹)
“In fact, we are unfortunate.”
बलके हम बे नसीब हुए
Balke hum be naseeb hue
(ف29)اس کے منافع سے مسکینوں کو نہ دینے کی نیّت کرکے ۔
امید ہے ہمیں ہمارا رب اس سے بہتر بدل دے ہم اپنے رب کی طرف رغبت لاتے ہیں (ف۳۳)
“Hopefully, our Lord will give us a better replacement than this – we now incline towards our Lord.”
उम्मीद है हमें हमारा रब उस से बेहतर बदल दे हम अपने रब की तरफ़ रग़बत लाते हैं
Umeed hai humein hamara Rab us se behtar badal de hum apne Rab ki taraf raghbat late hain
(ف33)اس کے عفوو کرم کی امید رکھتے ہیں ان لوگوں نے صدق و اخلاص سے توبہ کی تو اللہ تعالٰی نے انہیں اس کے عوض اس سے بہتر باغ عطا فرمایا جس کا نام باغِ حیوان تھا اور اس میں کثرتِ پیدوار اور لطافتِ آب و ہوا کا یہ عالَم تھا کہ اس کے انگوروں کا ایک خوشہ ایک گدھے پر بار کیا جاتا تھا ۔
بیشک ڈر والوں کے لیے ان کے رب کے پاس (ف۳٦) چین کے باغ ہیں (ف۳۷)
Indeed for the pious, with their Lord, are Gardens of Serenity.
बेशक डर वालों के लिए उन के रब के पास चैन के बाग़ हैं
Beshak dar walon ke liye un ke Rab ke paas chain ke bagh hain
(ف36)یعنی آخرت میں ۔(ف37)شانِ نزول : مشرکین نے مسلمانوں سے کہا تھا کہ اگر مرنے کے بعد پھر ہم اٹھائے بھی گئے تو وہاں بھی ہم تم سے اچھے رہیں گے اور ہمارا ہی درجہ بلند ہوگا جیسے کہ دنیا میں ہمیں آسائش ہے ، اس پر یہ آیت نازل ہوئی جو آگے آتی ہے ۔
یا تمہارے لیے ہم پر کچھ قسمیں ہیں قیامت تک پہنچتی ہوئی (ف٤۰) کہ تمہیں ملے گا جو کچھ دعویٰ کرتے ہو (ف٤۱)
Or is it that you have a covenant from Us, right up to the Day of Judgement, that you will get all what you claim?
या तुम्हारे लिए हम पर कुछ क़समें हैं क़यामत तक पहुंचती हुई कि तुम्हें मिलेगा जो कुछ दावा करते हो
Ya tumhare liye hum par kuch qasmen hain qayamat tak pohanchti hui ke tumhein milega jo kuch daawa karte ho
(ف40)جو منقطع نہ ہوں اس مضمون کی ۔(ف41)اپنے لئے ا للہ تعالٰی کے نزدیک خیر و کرامت کا ۔ اب اللہ تعالٰی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو خطاب فرماتا ہے ۔
سَلۡهُمۡ اَيُّهُمۡ بِذٰلِكَ زَعِيۡمٌ ۛۚ ﴿40﴾
تم ان سے (ف٤۲) پوچھو ان میں کون سا اس کا ضامن ہے (ف٤۳)
Ask them, who among them is a guarantor for it?
तुम उन से पूछो उन में कौन सा उस का ज़ामिन है
Tum un se poochho un mein kaun sa us ka zamin hai
(ف42)یعنی کفّار سے ۔(ف43)کہ آخرت میں انہیں مسلمانوں سے بہتر یا ان کے برابر ملے گا ۔
یا ان کے پاس کچھ شریک ہیں (ف٤٤) تو اپنے شریکوں کو لے کر آئیں اگر سچے ہیں (ف٤۵)
Or is it that they have partners in worship? So they should bring their appointed partners, if they are truthful.
या उन के पास कुछ शरीक़ हैं तो अपने शरीकों को ले कर आएं अगर सच्चे हैं
Ya un ke paas kuch shareek hain to apne shareekon ko le kar aayein agar sachche hain
(ف44)جو اس دعوے میں ان کی موافقت کریں اور ذمّہ دار بنیں ۔(ف45)حقیقت میں وہ باطل پر ہیں نہ ان کے پاس کوئی کتاب جس میں یہ مذکور ہو جو وہ کہتے ہیں ، نہ اللہ تعالٰی کا کوئی عہد ، نہ کوئی ان کا ضامن ، نہ موافق ۔
جس دن ایک ساق کھولی جائے گی (جس کے معنی اللہ ہی جانتا ہے) (ف٤٦) اور سجدہ کو بلائے جائیں گے (ف٤۷) تو نہ کرسکیں گے (ف٤۸)
On the day when the Shin* will be exposed and they will be called to prostrate themselves, they will be unable. (Used as a metaphor)
जिस दिन एक साक़ खोली जाएगी (जिस के मानी अल्लाह ही जानता है) और सज्दा को बुलाए जाएंगे तो न कर सकेंगे
Jis din ek saaq kholi jaye gi (jis ke maani Allah hi jaanta hai) aur sajda ko bulaye jayein ge to na kar saken ge
(ف46)جمھور کے نزدیک کشفِ ساق شدّت و صعوبتِ امر سے عبارت ہے جو روزِ قیامت حساب و جزا کے لئے پیش آئے گی ۔ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما نے فرمایا کہ قیامت میں وہ بڑا سخت وقت ہے سلف کا یہی طریقہ ہے کہ وہ اس کے معنٰی میں کلام نہیں کرتے اور یہ فرماتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لاتے ہیں اور اس سے جو مراد ہے وہ اللہ تعالٰی کی طرف تفویض کرتے ہیں ۔(ف47)یعنی کفّار و منافقین بطریقِ امتحان و توبیخ ۔(ف48)ان کی پشتیں تانبے کے تختے کی طرح سخت ہوجائیں گی ۔
نیچی نگاہیں کیے ہوئے (ف٤۹) ان پر خواری چڑھ رہی ہوگی، اور بیشک دنیا میں سجدہ کے لیے بلائے جاتے تھے (ف۵۰) جب تندرست تھے (ف۵۱)
With lowered eyes, disgrace overcoming them; and indeed they used to be called to prostrate themselves whilst they were healthy.
नीची निगाहें किए हुए उन पर ख़्वारी चढ़ रही होगी, और बेशक दुनिया में सज्दा के लिए बुलाए जाते थे जब तंदरुस्त थे
Neechi nigahein kiye hue un par khuwari chadh rahi hogi, aur beshak duniya mein sajda ke liye bulaye jate the jab tandurust the
(ف49)کہ ان پر ذلّت و ندامت چھائی ہوئی ہوگی ۔(ف50)اور اذانوں اور تکبیروں میں حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے ساتھ انہیں نماز و سجدے کی دعوت دی جاتی تھی ۔(ف51)باوجود اس کے سجدہ نہ کرتے تھے اسی کا نتیجہ ہے جو یہاں سجدے سے محروم رہے ۔
تو جو اس بات کو (ف۵۲) جھٹلاتا ہے اسے مجھ پر چھوڑ دو (ف۵۳) قریب ہے کہ ہم انہیں آہستہ آہستہ لے جائیں گے (ف۵٤) جہاں سے انہیں خبر نہ ہوگی،
Therefore leave the one who denies this matter, to Me; We shall soon steadily take them away, from a place they do not know.
तो जो इस बात को झुटलाता है उसे मुझ पर छोड़ दो क़रीब है कि हम उन्हें आहिस्ता आहिस्ता ले जाएंगे जहां से उन्हें ख़बर न होगी,
To jo is baat ko jhutlata hai use mujh par chhod do qareeb hai ke hum unhein aahista aahista le jayein ge jahan se unhein khabar na hogi,
(ف52)یعنی قرآنِ مجید کو ۔(ف53)میں اس کو سزا دوں گا ۔(ف54)اپنے عذاب کی طرف اس طرح کہ باوجود معصیّتوں اور نافرمانیوں کے انہیں صحت و رزق سب کچھ ملتا رہے گا اور دمبدم عذاب قریب ہوتاجائے گا ۔
وَاُمۡلِىۡ لَهُمۡؕ اِنَّ كَيۡدِىۡ مَتِيۡنٌ ﴿45﴾
اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری خفیہ تدبیر بہت پکی ہے (ف۵۵)
And I will give them respite; indeed My plan is very solid.
और मैं उन्हें ढील दूंगा, बेशक मेरी ख़ुफ़िया तदबीर बहुत पक्की है
Aur main unhein dheel doonga, beshak meri khufiya tadbeer bohat pakki hai
تو تم اپنے رب کے حکم کا انتظار کرو (ف٦۰) اور اس مچھلی والے کی طرح نہ ہونا (ف٦۱) جب اس حال میں پکارا کہ اس کا دل گھٹ رہا تھا (ف٦۲)
Therefore wait for your Lord’s command, and do not be like the one of the fish; who cried out when he was distraught. (Prophet Yunus – peace be upon him.)
तो तुम अपने रब के हुक्म का इंतज़ार करो और उस मछली वाले की तरह न होना जब उस हाल में पुकारा कि उस का दिल घुट रहा था
To tum apne Rab ke hukm ka intezar karo aur us machhli wale ki tarah na hona jab us haal mein pukara ke us ka dil ghut raha tha
(ف60)جو وہ ان کے حق میں فرمائے ۔ اور چندے ان کی ایذاؤں پر صبر کرو ۔ قِیْلَ اِنَّہ مَنْسُوخ بِآٰ یٰۃِ السَّیْفِ(ف61)قوم پر تعجیلِ غضب میں ۔ اور مچھلی والے سے مراد حضرت یونس علیہ السلام ہیں ۔(ف62)مچھلی کے پیٹ میں غم سے ۔
اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا اپنی بد نظر لگا کر تمہیں گرادیں گے جب قرآن سنتے ہیں (ف٦۵) اور کہتے ہیں (ف٦٦) یہ ضرور عقل سے دور ہیں،
And indeed the disbelievers seem as if they would topple you with their evil gaze when they hear the Qur’an, and they say, “He is indeed insane.”
और ज़रूर काफ़िर तो ऐसे मालूम होते हैं कि गोया अपनी बद नज़र लगा कर तुम्हें गिरा देंगे जब कुरआन सुनते हैं और कहते हैं ये ज़रूर अक़्ल से दूर हैं,
Aur zaroor kafir to aise maloom hote hain ke goya apni bad nazar laga kar tumhein gira denge jab Qur'an sunte hain aur kehte hain yeh zaroor aql se door hain,
(ف65)اور بغض و عداوت کی نگاہوں سے گھور گھور کر دیکھتے ہیں ۔شانِ نزول : منقول ہے کہ عرب میں بعض لوگ نظر لگانے میں شہرۂِ آفاق تھے اور ان کی یہ حالت تھی کہ دعوٰی کرکرکے نظر لگاتے تھے اور جس چیز کو انہوں نے گزند پہنچانے کے ارادے سے دیکھا دیکھتے ہی ہلاک ہوگئی ، ایسے بہت واقعات ان کے تجربہ میں آچکے تھے کفّار نے ان سے کہا کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو نظر لگائیں تو ان لوگوں نے حضور کو بڑی تیز نگاہوں سے دیکھا اور کہا کہ ہم نے اب تک نہ ایسا آدمی دیکھا نہ ایسی دلیلیں دیکھیں اور ان کا کسی چیز کو دیکھ کر حیرت کرنا ہی ستم ہوتا تھا لیکن ان کی یہ تمام جِدّوجُہد کبھی مثل ان کے اور مکائد کے جو رات دن وہ کرتے رہتے تھے بے کار گئی اور اللہ تعالٰی نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو ان کے شر سے محفوظ رکھا اور یہ آیت نازل ہوئی ۔ حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا جس کو نظر لگے اس پر یہ آیت پڑھ کر دم کردی جائے ۔(ف66)براہِ حسد و عناد ، اور لوگوں کو نفرت دلانے کےلئے سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شان میں جب آپ کو قرآنِ کریم پڑھتے دیکھتے ہیں ۔
وَمَا هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَ ﴿52﴾
اور وہ (ف٦۷) تو نہیں مگر نصیحت سارے جہاں کے لیے (ف٦۸)
Whereas it is not but an advice to the entire creation!
और वो तो नहीं मगर नसीहत सारे जहां के लिए
Aur woh to nahin magar naseehat saare jahan ke liye",
(ف67)یعنی قرآن شریف یا سیّدِ عالَم محمّد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ۔
Important Update for you:
Read the Holy Quran with Kanzul Iman translation in
Urdu, English, Hindi, and Roman, along with
Khazain-ul-Irfan Tafseer (Urdu).
Use the Toggle ON/OFF options for Translation and Tafseer
for a personalized reading experience.
Also, try our newly added Light/Dark Mode —
simply click the Moon/Sun icon in the top-right corner of the header.
Open Quran Page