وَالنّٰزِعٰتِ غَرۡقًا ۙ ﴿1﴾
قسم ان کی (ف۲) کہ سختی سے جان کھینچیں (ف۳)
By oath of those who harshly pull out the soul. (Of the disbeliever)
क़सम उनकी कि सख़्ती से जान खींचें
Qasam unki ke sakhti se jaan kheenchain
تفسیر دیکھیں
(ف2)یعنی ان فرشتوں کی ۔(ف3)کافروں کی ۔
وَّالنّٰشِطٰتِ نَشۡطًا ۙ ﴿2﴾
۔ (۲) اور نرمی سے بند کھولیں ) (ف٤)
And who softly release the soul. (Of the believer)
تفسیر دیکھیں
(ف4)یعنی مومنین کی جانیں نرمی کے ساتھ قبض کریں ۔
وَّالسّٰبِحٰتِ سَبۡحًا ۙ ﴿3﴾
۔ (۳) اور آسانی سے پیریں (ف۵)
تفسیر دیکھیں
(ف5)جسم کے اندر یا آسمان و زمین کے درمیان مومنین کی روحیں لے کر ۔ (کماروی عن علی رضی اللہ تعالٰی عنہ)
فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًا ۙ ﴿4﴾
۔ (٤) پھر آگے بڑھ کر جلد پہنچیں (ف٦)
And who quickly present themselves.
फिर आगे बढ़ कर जल्द पहुँचें
Phir aage barh kar jald pohchen
تفسیر دیکھیں
(ف6)اپنی خدمت پر جس کے مامور ہیں ۔ (روح البیان)
فَالۡمُدَبِّرٰتِ اَمۡرًا ۘ ﴿5﴾
۔ (۵) پھر کام کی تدبیر کریں (ف۷)
And who plan the implementation.
Phir kaam ki tadbeer karein
تفسیر دیکھیں
(ف7)یعنی امورِ دنیویہ کے انتظام جو ان سے متعلق ہیں ان کے سر انجام کریں ۔ یہ قَسم اس پر ہے ۔
يَوۡمَ تَرۡجُفُ الرَّاجِفَةُ ۙ ﴿6﴾
۔ (٦) کہ کافروں پر ضرور عذاب ہوگا جس دن تھر تھرائے گی تھرتھرانے والی (ف۸)
On the day when the trembling one will tremble. (The disbelievers will certainly taste the punishment.)
कि काफ़रों पर जरूर अज़ाब होगा जिस दिन थरथराएगी थरथराने वाली
Ke kafiron par zaroor azaab hoga jis din thartharayegi thartharane wali
تفسیر دیکھیں
(ف8)زمین اور پہاڑ اور ہر چیز نفخۂِ اولٰی سے اضطراب میں آجائے گی اور تمام خَلق مرجائے گی ۔
تَتۡبَعُهَا الرَّادِفَةُ ؕ ﴿7﴾
۔ (۷) اس کے پیچھے آئے گی پیچھے آنے والی (ف۹)
And the following event will come after it.
इसके पीछे आएगी पीछे आने वाली
Iske peeche aayegi peeche aane wali
تفسیر دیکھیں
(ف9)یعنی نفخۂِ ثانیہ ہوگا ، جس سے ہر شے باذنِ الٰہی زندہ کردی جائے گی ، ان دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا فاصلہ ہوگا ۔
قُلُوۡبٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ وَّاجِفَةٌ ۙ ﴿8﴾
۔ (۸) کتنے دل اس دن دھڑکتے ہوں گے،
Many a heart will flutter on that day!
कितने दिल उस दिन धड़केंगे,
Kitne dil us din dhadkenge,
اَبۡصَارُهَا خَاشِعَةٌ ۘ ﴿9﴾
۔ (۹) آنکھ اوپر نہ اٹھا سکیں گے (ف۱۰)
Unable to lift their gaze.
Aankh upar na utha sakenge
تفسیر دیکھیں
(ف10)اس دن کی ہول اور دہشت سے ۔ یہ حال کفّار کا ہوگا ۔
يَقُوۡلُوۡنَ ءَاِنَّا لَمَرۡدُوۡدُوۡنَ فِى الۡحَـافِرَةِ ؕ ﴿10﴾
۔ (۱۰) کافر (ف۱۱) کہتے ہیں کیا ہم پھر الٹے پاؤں پلٹیں گے (ف۱۲)
The disbelievers say, “Will we really return to our former state?”
काफ़र कहते हैं क्या हम फिर उल्टे पाँव पलटेंगे
Kafir kehte hain kya hum phir ulte paon paltenge
تفسیر دیکھیں
(ف11)جو مرنے کے بعد اٹھنے کے منکِر ہیں جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم مرنے کے بعد اٹھائے جاؤ گے تو ۔(ف12)یعنی موت کے بعد پھر زندگی کی طرف واپس کئے جائیں گے ۔
ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً ؕ ﴿11﴾
۔ (۱۱) کیا ہم جب گلی ہڈیاں ہوجائیں گے (ف۱۳)
“When we have become decayed bones?”
क्या हम जब गली हड्डियाँ हो जाएँगी
Kya hum jab gali haddiyan ho jaayengi
تفسیر دیکھیں
(ف13)ریزہ ریزہ بکھری ہوئی ، پھر بھی زندہ کئے جائیں گے ۔
قَالُوۡا تِلۡكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ ۘ ﴿12﴾
۔ (۱۲) بولے یوں تو یہ پلٹنا تو نرا نقصان ہے (ف۱٤)
They said, “So this return is an obvious loss!”
बोले यूँ तो यह पलटना तो नराज़ नुक़सान है
Bole yun to ye palatna to nara nuksan hai
تفسیر دیکھیں
(ف14)یعنی اگر موت کے بعد زندہ کیا جانا صحیح ہے اور ہم مرنے کے بعد اٹھائے گئے تواس میں ہمارا بڑا نقصان ہے کیونکہ ہم دنیا میں اس کی تکذیب کرتے رہے ، یہ مقولہ ان کا بطریقِ استہزاء تھا ، اس پر انہیں بتایا گیا کہ تم مرنے کے بعد زندہ کئے جانے کو یہ نہ سمجھو کہ اللہ تعالٰی کے لئے کچھ دشوار ہے کیونکہ قادرِ برحق پر کچھ بھی دشوار نہیں ۔
فَاِنَّمَا هِىَ زَجۡرَةٌ وَّاحِدَةٌ ۙ ﴿13﴾
۔ (۱۳) تو وہ (ف۱۵) نہیں مگر ایک جھڑکی (ف۱٦)
So that is not but a single shout.
To woh nahi magar ek jhadki
تفسیر دیکھیں
(ف15)نفخۂِ اخیرہ ۔(ف16)جس سے سب جمع کرلئے جائیں گے اور جب نفخۂِ اخیرہ ہوگا ۔
فَاِذَا هُمۡ بِالسَّاهِرَةِ ؕ ﴿14﴾
۔ (۱٤) جبھی وہ کھلے میدان میں آپڑے ہوں گے (ف۱۷)
So they will immediately be in an open plain.
तभी वह खुले मैदान में आ पड़े होंगे
Tabhi woh khule maidan mein aa pade honge
هَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ مُوۡسٰىۘ ﴿15﴾
۔ (۱۵) کیا تمہیں موسیٰ کی خبر آئی (ف۱۸)
Did the news of Moosa reach you?
क्या तुम्हें मूसा की खबर आई
Kya tumhein Musa ki khabar aayi
تفسیر دیکھیں
(ف18)یہ خطاب ہے سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو جب قوم کا تکذیب کرنا آپ کو شاق اور ناگوار گذرا تو اللہ تعالٰی نے آپ کی تسکین کے لئے حضرت موسٰی علیہ السلام کا ذکر فرمایا جنہوں نے اپنی قوم سے بہت تکلیفیں پائی تھیں مراد یہ ہے کہ انبیاء کو یہ باتیں پیش آتی رہتی ہیں ۔ آپ اس پر غمگین نہ ہوں ۔
اِذۡ نَادٰٮهُ رَبُّهٗ بِالۡوَادِ الۡمُقَدَّسِ طُوًىۚ ﴿16﴾
۔ (۱٦) جب اسے اس کے رب نے پاک جنگل طویٰ میں (ف۱۹) ندا فرمائی،
When his Lord called him in the holy valley of Tuwa.
जब उसे उसके रब ने पाक जंगल तव्वा में नदा फ़रमाई,
Jab use uske Rab ne paak jangal Tawa mein nida farmaayi,
تفسیر دیکھیں
(ف19)جو مُلکِ شام میں طور کے قریب ہے ۔
اِذۡهَبۡ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ اِنَّهٗ طَغٰى ۖ ﴿17﴾
۔ (۱۷) کہ فرعون کے پاس جا اس نے سر اٹھایا (ف۲۰)
That “Go to Firaun – he has rebelled.”
कि फ़िरौन के पास जा उसने सर उठाया
Ke Firoun ke paas ja usne sar uthaya
تفسیر دیکھیں
(ف20)اور وہ کفر وفساد میں حد سے گذر گیا ۔
فَقُلۡ هَلۡ لَّكَ اِلٰٓى اَنۡ تَزَكّٰى ۙ ﴿18﴾
۔ (۱۸) اس سے کہہ کیا تجھے رغبت اس طرف ہے کہ ستھرا ہو (ف۲۱)
“Tell him ‘Do you have the inclination to become pure?’
उससे कह क्या तुम्हें रग़बत इस तरफ़ है कि सथरा हो
Usse keh kya tumhein raghbat is taraf hai ke sathra ho
تفسیر دیکھیں
(ف21)کفرو شرک اور معصیّت و نافرمانی سے ۔
وَاَهۡدِيَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخۡشٰىۚ ﴿19﴾
۔ (۱۹) اور تجھے تیرے رب کی طرف (ف۲۲) راہ بتاؤں کہ تو ڈرے (ف۲۳)
‘And I may guide you to your Lord, so that you may fear.’”
और तुम्हें तुम्हारे रब की तरफ़ राह बताऊँ कि तू डरे
Aur tumhein tumhare Rab ki taraf raah bataoon ke tu dare
تفسیر دیکھیں
(ف22)یعنی اس کی ذات و صفات کی معرفت کی طرف ۔(ف23)اس کے عذاب سے ۔
فَاَرٰٮهُ الۡاٰيَةَ الۡكُبۡرٰى ۖ ﴿20﴾
۔ (۲۰) پھر موسیٰ نے اسے بہت بڑی نشانی دکھائی (ف۲٤)
So Moosa showed him a magnificent sign.
फिर मूसा ने उसे बहुत बड़ी निशानी दिखाई
Phir Musa ne use bohot bari nishani dikhayi
فَكَذَّبَ وَعَصٰى ۖ ﴿21﴾
۔ (۲۱) اس پر اس نے جھٹلایا (ف۲۵) اور نافرمانی کی،
In response, he denied and disobeyed.
उस पर उसने झटला दिया और नाफ़रमानी की,
Us par usne jhatla diya aur nafarmaani ki,
تفسیر دیکھیں
(ف25)حضرت موسٰی علیہ السلام کو ۔
ثُمَّ اَدۡبَرَ يَسۡعٰىۖ ﴿22﴾
۔ (۲۲) پھر پیٹھ دی (ف۲٦) اپنی کوشش میں لگا (ف۲۷)
He then turned away, striving in his effort.
फिर पीठ दी अपनी कोशिश में लगा
Phir peeth di apni koshish mein laga
تفسیر دیکھیں
(ف26)یعنی ایمان سے اعراض کیا ۔(ف27)فساد انگیزی کی ۔
فَحَشَرَ فَنَادٰىۖ ﴿23﴾
۔ (۲۳) تو لوگوں کو جمع کیا (ف۲۸) پھر پکارا،
So he gathered the people, and proclaimed.
तो लोगों को जमा किया फिर पुकारा,
To logon ko jama kiya phir pukara,
تفسیر دیکھیں
(ف28)یعنی جادو گروں کو اور اپنے لشکر وں کو ۔
فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الۡاَعۡلٰى ۖ ﴿24﴾
۔ (۲٤) پھر بولا میں تمہارا سب سے اونچا رب ہوں (ف۲۹)
And then said, “I am your most supreme lord.”
फिर बोला मैं तुम्हारा सबसे ऊँचा रब हूँ
Phir bola main tumhara sabse ooncha Rab hoon
تفسیر دیکھیں
(ف29)یعنی میرے اوپر اور کوئی رب نہیں ۔
فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَڪَالَ الۡاٰخِرَةِ وَالۡاُوۡلٰى ؕ ﴿25﴾
۔ (۲۵) تو اللہ نے اسے دنیا و آخرت دونوں کے عذاب میں پکڑا (ف۳۰)
Allah therefore seized him, in the punishment of this world and the Hereafter.
तो अल्लाह ने उसे दुनिया व आख़िरत दोनों के अज़ाब में पकड़ा
To Allah ne use duniya wa aakhirat dono ke azaab mein pakda
تفسیر دیکھیں
(ف30)دنیا میں غرق کیا اور آخرت میں دوزخ میں داخل فرمائے گا ۔
اِنَّ فِىۡ ذٰلِكَ لَعِبۡرَةً لِّمَنۡ يَّخۡشٰىؕ ﴿26﴾
۔ (۲٦) بیشک اس میں سیکھ ملتا ہے اسے جو ڈرے (ف۳۱)
Indeed in this is a lesson for one who fears.
बेशक उसमें सीख मिलती है उसे जो डरे
Beshak isme seekh milti hai use jo dare
تفسیر دیکھیں
(ف31)اللہ عزَّوجلَّ سے ۔ اس کے بعد منکِرینِ بعث کو عتاب فرمایا جاتا ہے ۔
ءَاَنۡتُمۡ اَشَدُّ خَلۡقًا اَمِ السَّمَآءُ ؕ بَنٰٮهَا ﴿27﴾
۔ (۲۷) کیا تمہاری سمجھ کے مطابق تمہارا بنانا (ف۳۲) مشکل یا آسمان کا اللہ نے اسے بنایا،
Do you think that it is harder to create you or the heavens? Allah has created it.
क्या तुम्हारी समझ के अनुसार तुम्हारा बनाना मुश्किल या आसमान का अल्लाह ने उसे बनाया,
Kya tumhari samajh ke mutabiq tumhara banana mushkil ya aasman ka Allah ne use banaya,
تفسیر دیکھیں
(ف32)تمہارے مرنے کے بعد ۔
رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّٮهَا ۙ ﴿28﴾
۔ (۲۸) اس کی چھت اونچی کی (ف۳۳) پھر اسے ٹھیک کیا (ف۳٤)
He raised its roof and made it proper.
इसकी छत ऊँची की फिर उसे ठीक किया
Iski chhat oonchi ki phir use theek kiya
تفسیر دیکھیں
(ف33)بغیر ستون کے ۔(ف34)ایسا کہ اس میں کہیں کوئی خلل نہیں ۔
وَ اَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَاَخۡرَجَ ضُحٰٮهَا ﴿29﴾
۔ (۲۹) اس کی رات اندھیری کی اور اس کی روشنی چمکائی (ف۳۵)
And He made its night dark, and started its light.
इसकी रात अंधेरी की और इसकी रोशनी चमकाई
Iski raat andheri ki aur iski roshni chamkai
تفسیر دیکھیں
(ف35)نورِ آفتاب کو ظاہر فرما کر ۔
وَالۡاَرۡضَ بَعۡدَ ذٰلِكَ دَحٰٮهَا ؕ ﴿30﴾
۔ (۳۰) اور اس کے بعد زمین پھیلائی (ف۳٦)
And after it spread out the earth.
Aur iske baad zameen phailai
تفسیر دیکھیں
(ف36)جو پیدا تو آسمان سے پہلے فرمائی گئی تھی مگر پھیلائی نہ گئی تھی ۔
اَخۡرَجَ مِنۡهَا مَآءَهَا وَمَرۡعٰٮهَا ﴿31﴾
۔ (۳۱) اس میں سے (ف۳۷) اس کا پانی اور چارہ نکا لا (ف۳۸)
And from it produced its water and its pasture.
इसमें से इसका पानी और चारा निकाला
Isme se iska pani aur chara nikala
تفسیر دیکھیں
(ف37)چشمے جاری فرما کر ۔(ف38)جسے جاندار کھاتے ہیں ۔
وَالۡجِبَالَ اَرۡسٰٮهَا ۙ ﴿32﴾
۔ (۳۲) اور پہاڑوں کو جمایا (ف۳۹)
And solidified the mountains.
تفسیر دیکھیں
(ف39)روئے زمین پر تاکہ اس کو سکون ہو ۔
مَتَاعًا لَّـكُمۡ وَلِاَنۡعَامِكُمۡؕ ﴿33﴾
۔ (۳۳) تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے فائدہ کو،
In order to benefit you and your cattle.
तुम्हारे और तुम्हारे चौपायों के फ़ायदे को,
Tumhare aur tumhare choupayon ke faide ko,
فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الۡكُبۡرٰى ۖ ﴿34﴾
۔ (۳٤) پھر جب آئے گی وہ عام مصیبت سب سے بڑی (ف٤۰)
So when the greatest universal disaster arrives,
फिर जब आएगी वह आम मुसीबत सबसे बड़ी
Phir jab aayegi woh aam museebat sabse bari
تفسیر دیکھیں
(ف40)یعنی نفخۂِ ثانیہ ہوگا جس میں مردے اٹھائے جائیں گے ۔
يَوۡمَ يَتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ مَا سَعٰىۙ ﴿35﴾
۔ (۳۵) اس دن آدمی یاد کرے گا جو کوشش کی تھی (ف٤۱)
On that day man will recall all what he strove for.
उस दिन आदमी याद करेगा जो कोशिश की थी
Us din aadmi yaad karega jo koshish ki thi
تفسیر دیکھیں
(ف41)دنیا میں نیک یا بد ۔
وَبُرِّزَتِ الۡجَحِيۡمُ لِمَنۡ يَّرٰى ﴿36﴾
۔ (۳٦) اور جہنم ہر دیکھنے والے پر ظاہر کی جائے گی (ف٤۲)
And hell will be made visible to all those who can see.
और जहन्नम हर देखने वाले पर ज़ाहिर की जाएगी
Aur Jahannum har dekhne wale par zahir ki jaayegi
تفسیر دیکھیں
(ف42)اور تمام خَلق اس کو دیکھے ۔
فَاَمَّا مَنۡ طَغٰىۙ ﴿37﴾
۔(۳۷) تو وہ جس نے سرکشی کی (ف٤۳)
تفسیر دیکھیں
(ف43)حد سے گذرا اور کفر اختیار کیا ۔
وَاٰثَرَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا ۙ ﴿38﴾
۔ (۳۸) اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی (ف٤٤)
And preferred the worldly life,
और दुनिया की ज़िंदगी को तरजीह दी
Aur duniya ki zindagi ko tarjih di
تفسیر دیکھیں
(ف44)آخرت پر اور شہوات کا تابع ہوا ۔
فَاِنَّ الۡجَحِيۡمَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ ﴿39﴾
۔ (۳۹) تو بیشک جہنم ہی اس کا ٹھکانا ہے ،
Then indeed hell only is his destination.
तो बेशक जहन्नम ही उसका ठिकाना है,
To beshak Jahannum hi uska thikana hai,
وَاَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفۡسَ عَنِ الۡهَوٰىۙ ﴿40﴾
۔(٤۰) اور وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا (ف٤۵) اور نفس کو خواہش سے روکا (ف٤٦)
And for one who feared to stand before his Lord and restrained his soul from desire,
और वह जो अपने रब के हाज़िर होने से डरा और नफ़्स को ख्वाहिश से रोका
Aur woh jo apne Rab ke huzoor khade hone se dara aur nafs ko khwahish se roka
تفسیر دیکھیں
(ف45)اور اس نے جانا کہ اسے روزِ قیامت اپنے رب کے حضور حساب کے لئے حاضر ہونا ہے ۔(ف46)حرام چیزوں کی ۔
فَاِنَّ الۡجَـنَّةَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ ﴿41﴾
۔(٤۱) تو بیشک جنت ہی ٹھکانا ہے (ف٤۷)
Then indeed Paradise only is his destination.
तो बेशक जन्नत ही ठिकाना है
To beshak Jannat hi thikana hai
تفسیر دیکھیں
(ف47)اے سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم مکّہ کے کافر ۔
يَسۡـــَٔلُوۡنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرۡسٰٮهَا ؕ ﴿42﴾
۔(٤۲) تم سے قیامت کو پوچھتے ہیں کہ وہ کب کے لیے ٹھہری ہوئی ہے،
They (the disbelievers) ask you regarding the Last Day, as to when is its appointed time.
तुमसे क़ियामत को पूछते हैं कि वह कब के लिए ठहरी हुई है,
Tum se Qiyamat ko poochte hain ke woh kab ke liye thehri hui hai,
فِيۡمَ اَنۡتَ مِنۡ ذِكۡرٰٮهَاؕ ﴿43﴾
۔(٤۳) تمہیں اس کے بیان سے کیا تعلق (ف٤۸)
What concern do you have regarding its explanation? (You are not bound to tell them)
तुम्हें इसके बयान से क्या ताल्लुक
Tumhein iske bayan se kya talluq
تفسیر دیکھیں
(ف48)اور اس کا وقت بتانے سے کیا غرض ۔
اِلٰى رَبِّكَ مُنۡتَهٰٮهَاؕ ﴿44﴾
۔(٤٤) تمہارے رب ہی تک اس کی انتہا ہے،
Towards your Lord only is its conclusion.
तुम्हारे रब ही तक इसकी अंत है,
Tumhare Rab hi tak iski anta hai,
اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرُ مَنۡ يَّخۡشٰٮهَاؕ ﴿45﴾
۔(٤۵) تم تو فقط اسے ڈرا نے والے ہو جو اس سے ڈرے،
You are but a Herald of Warning, for one who fears it.
तुम तो सिर्फ़ इसे डराने वाले हो जो इससे डरे,
Tum to faqat ise darane wale ho jo isse dare,
كَاَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِيَّةً اَوۡ ضُحٰٮهَا ﴿46﴾
۔(٤٦) گویا جس دن وہ اسے دیکھیں گے (ف٤۹) دنیا میں نہ رہے تھے مگر ایک شام یا اس کے دن چڑھے،
The day when they will see it, it will seem as if they had not stayed on earth except for an evening or its morning.
ग़ोया जिस दिन वह इसे देखेंगें दुनिया में न रहे थे मगर एक शाम या इसके दिन चढ़े,
Goya jis din woh ise dekhenge duniya mein na rahe the magar ek shaam ya iske din chadhe,
تفسیر دیکھیں
(ف49)یعنی کافر قیامت کو جس کا انکار کرتے ہیں تو اس کے ہول و دہشت سے اپنی زندگانی کی مدّت بھول جائیں گے اور خیال کریں گے کہ ۔