Topic: deobandi

Showing passages tagged with deobandi. Total: 4

امام احمد رضا اور انگریز کی مخالفت
جو لوگ امام احمد رضا پر ہند کو دارالاسلام قرار دینے کو بنیاد بنا کر انگریز نوازی کا الزام لگاتے ہیں انھیں کے مسلک کے علما نے دارالاسلام کہا اور لکھا اس بابت چند دلائل درج کیے جاتے ہیں، تاکہ سند رہے۔ مولانا اشرف علی تھانوی جنگ آزادی ۱۸۵۷ء کے ضمن میں کہتے ہیں: ”…
دو قومی نظریہ علامہ اقبال اور امام احمد رضا بریلوی
تحریک خلافت، تحریک ہجرت اور تحریک ترکِ موالات میں گاندھی کی چالبازیوں سے مسلمانانِ ہند کو جو نقصان اٹھانا پڑا تھا اس نے دو قومی نظریہ پر حضرت اقبال کے یقین کو پختہ تر کر دیا۔ جب مسلم لیگ جناح لیگ اور شفیع لیگ دو گروہوں میں بٹی تو علامہ اقبال نے شفیع لیگ کا سات…
دو قومی نظریہ علامہ اقبال اور امام احمد رضا بریلوی
عجم ہنوز نہ داند رموزِ دیں ورنہ ز دیوبند حسین احمد ایں چہ بوالعجبی است سرور پر سرِ منبر کہ ملت از وطن است چہ بے خبر ز مقام محمد ﷺ عربی است اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است ان اشعار کا چھپنا تھا کہ ہندوستان میں ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ مولوی مدنی صاحب کے حواری…
دو قومی نظریہ علامہ اقبال اور امام احمد رضا بریلوی
جناب حسین احمد مدنی اور ان کے حامی علما کی سوچ ناکام ہوئی اللہ تعالیٰ نے علامہ اقبال کو سرخرو فرمایا اور دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ۱۹۴۷ء میں پاکستان ایک حقیقت بن کر افق عالم پر جلوہ گر ہوا۔ کانگریس اور اس کے حامی علماء کو ناکام بنانے میں ان علماء و مشائخ نے اہ…
Scroll to Top