تاج توقیت

1320 ہجری

نمازوں کے اوقات اور سحر و افطار کے اوقات نکالنے کے اصول و طریقے

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی یہ کتاب فارسی زبان میں ہے۔اس کتاب میں نمازوںکے اوقات نکالنے کے طریقےاور اصول بیان کئے گئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اوقات سحر و افطار نکالنے کے اصول بھی شامل ہیں۔ یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے باب اول مقدمات، باب دوم موامرت زیجیہ، باب سوم موامرت جدیدہ، پھر خاتمہ اورفوائد بیان کئے گئے ہیں۔ افسوس کہ یہ کتاب نامکمل دستیاب ہوئی۔

This book is in persian language written by Alahazrat Imam Ahmad Raza. This book describes the rules and regulations about the timing of Salat Prayers. It also contained rules to extract the starting and ending time of Siyam Fasting. Unfortunately this book is only available in umcomplete form

Categories: