Available Versions:
Alahazrat Network • Authentic Scholarly LibraryWelcome to the Scholarly Wisdom Library
Download and share authentic Quranic verses, Hadith, and Classical Poetry as high-quality images for your WhatsApp Status and Social Media.
علمی و روحانی لائبریری میں خوش آمدید
یہاں سے آپ قرآن کریم کی آیات، احادیث مبارکہ اور کلاسک شاعری کو واٹس ایپ اسٹیٹس اور سوشل میڈیا کے لیے اعلیٰ معیار کی تصاویر میں ڈاؤن لوڈ اور شیئر کر سکتے ہیں۔
مرحبًا بكم في مكتبة الحكمة
قم بتحميل ومشاركة الآيات القرآنية والأحاديث النبوية والشعر الكلاسيكي كصور عالية الجودة.
ज्ञान पुस्तकालय में आपका स्वागत है
प्रामाणिक कुरान की आयतें, हदीस और शास्त्रीय कविताएं उच्च गुणवत्ता वाली छवियों के रूप में डाउनलोड करें।
Roman Urdu
Quran ki Ayat, Hadith, aur Classic Shayari ko WhatsApp Status ke liye download aur share karein.
Islamic Wisdom Status Library
Download authentic high-quality images for WhatsApp and Social Media.
✨ Loading Wisdom…
| Text | Category | Language | Style Number | Attribution |
|---|---|---|---|---|
| "محمد عربی کہ آبروئے ہر دوسراست کسے کہ خاکِ درش نیست خاک برسراُو محمد عربی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم دونوں جہانوں کی آبرو ہیں، جو انکے درِ اقدس کی خاک نہیں ہے اس کے سر پر خاک ہو۔ | AzmateMustafa | Urdu | Green | Fatawa Razaviah |
| حسن یوسف دم عیسی ید بیضاداری آنچہ خوباں ہمہ دارند توتنہاداری آپ یوسف علیہ السلام کا حسن، عیسی علیہ السلام کا دَم اور روشن ہاتھ سمیت جو کمالات وہ سارے رکھتے ہیں آپ اکیلے رکھتے ہیں۔ | AzmateMustafa | Urdu | White | Fatawa Razaviah |
| جب وہ محمدرسول ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کریں اصلاً تمہارے قلب میں ان کی عظمت ان کی محبت کا نام ونشان نہ ر ہے فورًا ان سے الگ ہوجاؤ ، دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دو | AzmateMustafa | Urdu | Dark | Fatawa Razaviah |
| خلافِ پیغمبر کسے راہ گزید کہ ہر گز بہ منزل نہ خواہد رسید جس کسی نے پیغمبر صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے خلاف راستہ اختیار کیا ہر گز منزل مقصود پر نہ پہنچے گا | AzmateMustafa | Persian | Vintage | Fatawa Razaviah |
| درخانہ اگر کس است یک حرف بس است اگر خانہ عقل میں کچھ سُوجھ ہوتو اشارۃً ایک حرف بھی کافی ہے | Proverb | Persian | Maroon | Fatawa Razaviah |
| اللہ عزوجل کی بارگاہ کا تمام لینا دینا اخذ وعطاسب محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ہاتھوں ان کے واسطے سے ان کے وسیلے سے ہے ، اسی کو خلافت عظمٰی کہتے ہیں۔ وللہ الحمد حمداً کثیر | AzmateMustafa | Urdu | Warning | Fatawa Razaviah |
| سجدہ اللہ واحد قہار ہی کے لئے ہے اور اس کے غیر کے لئے مطلقا کسی نیت سے ہو حرام حرام حرام کبیرہ کبیرہ کبیرہ۔" | Bidat | Urdu | Maroon | Fatawa Razaviah |
| تعظیم ذکر شریف مانندتعظیمِ ذات اقدس ہے | AzmateMustafa | Urdu | Dark | Fatawa Razaviah |
| اذاوسد الامر الٰی غیر اھلہ فانتظر الساعۃ جس وقت امور نااہلوں کے حوالے کئے جانے لگیں گے تو قیامت کا انتظار کرو | Prose | Arabic | Maroon | Fatawa Razaviah |
| ان جاء کم فاسق بنبأ فتبیّنُوا جب کوئی فاسق تمہارے پاس کچھ خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلو | Quran | Arabic | Dark | Fatawa Razaviah |
| الدین النصیحۃ ﷲ ولرسولہ وللمؤمنین دین خیرخواہی ہے اللہ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اور ایمان والوں کے لیے۔ | Prose | Arabic | Maroon | Fatawa Razaviah |
| خاموشی از ثنائے تو حدِثنائے تست تیری تعریف سے خاموش رہنا تیری تعریف کی انتہا ہے تیرے تو وصف عیبِ تناہی سے ہیں بری حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے کہہ لے گی سب کچھ ان کے ثنا خواں کی خامشی چپ ہو رہا ہے کہہ کے میں کیا کیا کہوں تجھے | UrduPoetry | Urdu | Vintage | Hadaiq-e-Bakhshish |
| "اورآفتاب نیم روز کی طرح روشن کہ آدمی ہمہ تن اپنے محبوب کے نشرِ فضائل وتکثیرِ مدائح میں مشغول رہتاہے اورجو بات اس کی خوبی اورتعر یف کی سنتاہے کیسی خوشی اورطیبِ خاطر سے اظہار کرتاہے ، سچی فضیلتوں کا مٹانا اورشام وسحر نفیِ اوصاف کی فکر میں رہنا کام دشمن کا ہے نہ کہ دوست کا | Prose | Urdu | Green | Fatawa Razaviah |
| جانِ برادر!تُو نے کبھی سُنا ہے کہ جس کو تجھ سے اُلفت صادقہ ہے وہ تیری اچھی بات سن کر چیں بہ جبیں ہو اوراس کی محو کی فکر میں رہے اورپھر محبوب بھی کیسا ، جانِ ایمان وکانِ احسان ، جس کے جمالِ جہاں آراء کا نظیر کہیں نہ ملے گااورخامہ قدرت نے اس کی تصویر بناکر ہاتھ کھینچ لیا کہ پھر کبھی ایسا نہ لکھے گا، کیسا محبوب، جسے اس کے مالک نے تمام جہان کے لئے رحمت بھیجا | Prose | Urdu | Dark | Fatawa Razaviah |
| کیسا محبوب، جس نے اپنے تن پر ایک عالم کا بار اٹھالیا ۔ کیسا محبوب ، جس نے تمہارے غممیں دن کاکھانا ، رات کا سونا ترک کردیا، تم رات دن اس کی نافرمانیوں میں منہمک اورلہو ولعب میں مشغول ہو اوروہ تمہاری بخشش کے لئے شب وروز گریاں وملول | Prose | Urdu | Maroon | Fatawa Razaviah |
| عقل و شعور کو خود اپنا شعور نہیں، دست و پا بستہ خود گم کردہ حواس ہے، ہوش و خرد کو خود اپنے لالے پڑے ہیں وہم و گمان دوڑیں تو کہاں تک پہنچیں، ٹھوکر کھائی اور گرے سراغ این و متٰی کہاں تھا، نشان کیف واِلٰی کہاں تھا نہ کوئی راہی، نہ کوئی ساتھی ، نہ سنگ منزل، نہ مرحلے تھے | UrduPoetry | Urdu | Warning | Hadaiq-e-Bakhshish |
| عالم جس طرح اپنی ابتدائے وجود میں اس کا محتاج تھا کہ وہ نہ ہوتا تو کچھ نہ بنتا یونہی ہر شے اپنی بقا میں اس کی دست نگر ہے ، آج اس کا قدم درمیان سے نکال لیں تو عالم دفعۃً فنائے محض ہوجائے | AzmateMustafa | Urdu | Dark | Fatawa Razaviah |
| وہ آفت جو آپ کو اللہ کی طرف متوجہ کر دے اس نعمت سے بہتر ہے جو آٓپ کو اللہ کی یاد سے غافل کر دے | Prose | Urdu | Maroon | |
| اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَٮِٕنُّ الۡقُلُوۡبُ 13: 128 سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ہے | Quran | Arabic | Warning | Kanzul Iman |
| The Most Powerful Message of Quran قُلۡ يٰعِبَادِىَ الَّذِيۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰٓى اَنۡفُسِهِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَةِ اللّٰهِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِيۡعًا ؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِيۡمُ تم فرماؤ اے میرے وہ بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو، بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے | Quran | Arabic | Dark | Kanzul Iman |
| أنا مذنب أنا مخطئ أنا عاصي ... هو غافر هو راحم هو كافي قابلتهن ثلاثة بثلاثة ..... وستغلبن أوصافه أوصافي میں گناہگار ہوں، میں خطا کار ہوں، میں نافرمان ہوں ۔۔۔ (جبکہ) وہ (اللہ) بخشنے والا ہے، رحم کرنے والا ہے اور کافی ہے۔ میں نے اپنے ان تین (عیوب) کا مقابلہ اس کی ان تین (صفات) سے کیا ہے ۔۔۔ اور یقیناً اس کی صفات میری صفات پر غالب آ جائیں گی۔ | ArabicPoetry | Arabic | Green | |
| Everything comes to you at the Right Moment | Prose | English | Green | |
| من افتی فی کل مااستفتی فھو مجنون جو ہر پوچھی گئی بات کا لازمی جواب دے مجنون ہے | Prose | Arabic | Warning | Fatawa Razaviah |
| احکامِ تشریعیہ، شریعت کے فرامین، اوامرو نواہی سب ان کے قبضہ میں، سب ان کے سپرد، جس بات میں جو چاہیں اپنی طرف سے فرمادیں، وہی شریعت ہے، جس پر جو چاہیں حرام فرمادیں، اور جس کے لیے جو چاہیں حلال کردیں، اور جو فرض چاہیں معاف فرمادیں وہی شرع ہے، غرض وہ کارخانہ الہی کے مختارِ کل ہیں، اور خُسر و ان عالم اس کے دستِ نگرو محتاج | Prose | Urdu | Dark | Fatawa Razaviah |
| سرِ بام بھی پکارا، لبِ دار بھی صدا دی میں کہاں کہاں نہ پہنچا، تیری دید کی لگن میں | UrduPoetry | Urdu | Maroon | |
| غم شناس بھی تمہی ہو دل کے پاس بھی تمہی ہو دل کی آس بھی تمہی ہو دل کو راس بھی تمہی ہو یا نبی سلام علیک۔ یا رسول سلام علیک | UrduPoetry | Urdu | Vintage | |
| Gham Shanas Bhi Tumhi Ho Dil Kay Pass Bhi Tumi Ho Dil Ki Aas Bhi Tumhi Ho Dil Ko Raas Bhi Tumhi Ho Ya Nabi Salam Alaika Ya Rasool Salam Alaika | UrduPoetry | Roman | Warning | |
| وہ خدا نہیں بخدا نہیں وہ مگر خدا سے جدا نہیں. وہ ہیں کیا مگر وہ ہیں کیا نہیں یہ محب حبیب کی بات ہے | UrduPoetry | Urdu | Warning | |
| کیا آپ جانتے ہیں؟ یارسول اللہ۔ مدد کہنے کو شرک قرار دینے والا پہلا شخص ہجری میں پیدا ہوا تھا1263 | Islamic Belief | Urdu | Vintage | |
| Do you know? Ya Rasool Allah Help Me The first person who considered saying this as shirk was born in the year 1263 AH. | Islamic Belief | English | Maroon | |
| क्या आप जानते हैं? ऐ अल्लाह के रसूल. पहले इंसान जिन्होंने "मद" कहने को शिर्क माना उनका जन्म साल 1263 AH में हुआ था। | Islamic Belief | Hindi | Maroon | |
| if you can't smile don't open a shop | Motivational | English | Emerald | Chinese Proverb |
| سُنیو! ان سے مدد مانگے جاؤ پڑے بکتے رہیں بکنے والے | Islamic Belief | Urdu | Royal | Hadaiq-e-Bakhshish |
| اگر آپ مسکرانا نہیں جانتے تو پھر دکان مت کھولیں | Motivational | Urdu | Modern | چینی کہاوت |
ALAHAZRATNETWORK.ORG
