تمام شریعتوں کا مقصد پانچ چیزوں کی حفاظت
پانچ چیزیں ہیں جن کے حفظ کو اقامت شرائع الٰہیہ ہے دین وعقل ونسب ونفس ومال۔ عبث محض کے سوا تمام افعال انھیں میں دورہ کرتے ہیں اب اگر فعل (کہ ترک بمعنی کف کو کہ وہی مقدور وزیر تکلیف ہے نہ کہ بمعنی عدم کما فی الغمز وغیرہ بھی شامل ) اگر ان میں […]
تمام شریعتوں کا مقصد پانچ چیزوں کی حفاظت Read More »










