مقتل اکذب و اجہل

Download
Download is available until [expire_date]
  • Version
  • Download 43
  • File Size 1 MB
  • File Count 1
  • Create Date August 18, 2021
  • Last Updated August 18, 2021

مقتل اکذب و اجہل

مفتیء اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خاں نوری علیہ الرحمہ

جمعہ کی اذان ثانی یعنی اذانِ خطبہ امام کے سامنے خارجِ مسجد ہونا سنت ہے اور داخلِ مسجد اذان خلاف و سنت و ممنوع ہے۔ انڈیا میں اس مردہ سنت کو زندہ کرنے کا سہرا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن اور ان کے شہزادگان کے سر ہے۔ وہابیہ نے اس سنت کی مخالفت کرتے ہوئے داخلِ مسجد اذان کی حمایت شروع کی مولوی عبدالغفارخاں رامپوری نے ایک رسالہ آثار المبتدعین لاعدام حبل للہ المتین لکھا۔ اس رسالہ کے رد میں حضور مفتیء اعظم ہند مولانا مصطفےٰ رضا خان علیہ الرحمہ نے 3 رسائل تصنیف فرمائے جس میں سے ایک یہ ہے

Maqtal-e-Akzab-o-Ajhal

Mufti-e-Azam Hind Molana Mustafa Raza Khan

The Second Adhan on Friday which is also called as the adhan of Khutba (Sermon) should be recited before the prayer leader and outside the mosque. As any adhan inside the mosque is against the Sunnah of Allah's prophet.