اللہ تعالیٰ کی قدرتِ کاملہ اور کائنات کا نظام
سورہ یونس رعدو سورہ الم تنزیل السجدہ کے پہلے رکوع اس نزعہ فلسفیّہ کے رَد کو بس ہیں۔ اور سورہ یونس علیہ الصلوۃ والسلام کے رکوع چہارم میں فرماتا ہے : قل من یرزقکم من السماء والارض امن یملک السمع والابصار ومن یخرج الحی من المیت ویخرج المیت من الحی ومن یّد بّر الامرط فسیقولون […]
اللہ تعالیٰ کی قدرتِ کاملہ اور کائنات کا نظام Read More »


