من لم یعرف اھل زمانہ فھو جاہل
جو شخص اپنے دَور کے لوگوں کے احوال سے آگاہ نہیں وہ جاہل ہے
Khanay Khilnay kay Faiday
شیرینی کا کھانا فقراء کو کھلائیں تو صدقہ ہے اور اقارب کو کھلائیں تو صلہء رحم اور احباب کو کھلائیں تو ضیافت اور یہ تینوں باتیں موجبِ نزولِ رحمت و دفعِ بلاومصیبت ہیں
دیوبندیوں ، وہابیوں کی چال سے بچیں
صحبتِ صالح تُرا صالح کند
صحبتِ طالح تُرا طالح کُند
فان المنکرلا یزال بمنکر
بے شک ناپسندیدہ چیز ناپسندیدہ عمل سے زائل نہیں ہوتی
غذائے روح وہ ہے جس کی طرف شریعتِ محمدیہ بلاتی ہے اور جس کی طرف شریعتِ مطہرہ بلاتی ہے اس پر وعدہء جنت ہے اور جنت ان چیزوں پر موعود ہے جو نفس کو مکروہ ہیں
اور غذائے نفس وہ ہے جس سے شریعتِ محمدیہ منع فرماتی ہے اور جس سے شریعتِ کریمہ منع فرماتی ہے اس پر وعیدِ نار ہے اور نار کی وعید ان چیزوں پر ہے جو نفس کو مرغوب ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حفت الجنۃ بالمکارہ وحفت النار بالشہوات (صحیح البخاری، مسلم
جنت ان چیزوں سے گھیر دی گئی ہے جو نفس کو ناگوار ہیں اور دوزخ ان چیزوں سے ڈھانپ دی گئی ہے جو نفس کو ناپسند ہیں
Insan un chezain par Harees Hai
خواہشاتِ نفس کو قابو میں رکھ کیونکہ فان الانسان حریص علیٰ ما منع انسان کو جن کاموں سے روکا جائے ان کے کرنے کی وہ حرص رکھتا ہے
گانوں سے بچو اس لئے کہ
چو یا بد بوئے گل خواہد کہ بیند
چو بیند روئے گل خواہد کہ چنید
جب کوئی پھول کی خوشبو پائےتو چاہتا ہے کہ اسکو دیکھے
اور جب پھول کو دیکھ پائے تو چاہتا ہے کہ اس کو چُنے
فسقِ عقیدہ ، فسقِ عمل سے سخت تر ہے
احادیث ایک دوسرے کی تفسیر ہیں اور حدیث کی سب سے بہتر تفسیر وہ ہےجو اس حدیث کے تمام طرق کو جمع کرنے پر ہو
Hoon Muqallad Main Raza Ka Iss Zameene Noor Main
حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں میں نے اکہتر کتبِ آسمانی میں لکھا دیکھاروزِ آفرینشِ دنیا سے قیامِ قیامت تک تمام جہان کے لوگوں کو جتنی عقل عطا کی گئی ہے وہ سب مل کر محمدِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی عقل کے آگے ایسی ہے جیسے تمام ریگستانِ دنیا کے آگے ریت کا ایک دانہ(سبل الہدیٰ والارشاد
Marhaba Aya Ajab Mosam Suhana Noor Ka
Inheritance can never be withdrawn
انسان کی ملکیت میں اس کے اختیار کے بغیر کوئی چیز داخل نہیں ہوتی مگر میراث بالاتفاق داخل ہوتی ہے۔اگر وارث نے کہا کہ میں نے اپنا حق چھوڑ دیا ہےتو بھی اس کا حق باطل نہیں ہو گا کیونکہ مِلک چھوڑ دینے سے باطل نہیں ہوتی
گناہِ)صغیرہ اصرار کی بنا پر (گناہِ) کبیرہ ہو جاتا ہے
فان الصغیرۃ بعد الاصرار تصیر کبیرۃ