وسائل بخشش

استاذ ذمن مولانا حسن رضا عليه الرحمه

حضور غوث پاک کی خدمت میں منظوم استغاثہ اورکرامات غوث اعظم کا منظوم بیان. اس کتاب میں حمد و نعت کے علاوہ حضور غوث پاک شیخ عبدالقادرجیلانی رحمة اللہ علیہ کی دو منقبتیں اور گیارہ کرامات کا منظوم بیان ہے

Wasail-e-Bakhshish

Molana Hassan Raza Khan

Collection of Manqabats in Praise of Huzoor Ghausul Aazam Shaikh Abdul Qadri Jilani by Ustad-e-Zaman Molana Hasan Raza Khan