اعلٰی حضرت کا قلمی جہاد

علامہ فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ

امام احمد رضا نے اپنی زندگی کا مقصد تین باتوں کو قرار دیا ۱۔ تحفظ ناموس رسالت سید المرسلین ۲۔ بدمذہب فرقوں کی بیخ کنی ۳۔ مذہب حنفی کے مطابق فتویٰ نویسی ۔ قلم کے ساتھ جہاد بہت بڑا جہاد ہے جو فقط ریاضتیں اور مجاہدے کرنے سے بدرجہا افضل و برتر ہے

Alahazrat Ka Qalmi Jehad

Allama Faiz Ahmad Owais Alaihir Rahmah

A great war which Imam Ahmad Raza has fought with his blessed Pen. Refuting the deviant sects is a big Jihad which is a higher rank of Sufism.