الصوارم الہندیہ، التحقیقات لدفع التلبیسات

مولانا حشمت علی خان علیہ الرحمہ

علمائے دیوبند کے ساتھ علمائے اہل سنت کے اختلاف کی بنیادی وجوہات۔پہلی وجہ تحفظ ناموس رسالت۔ اشرف علی تھانوی کا اپنی کتاب حفظ الایمان میں حضور کے علم پاک کو جانوروں کے علم سے تشبیہ دینا، رشید احمد گنگوہی کا اپنی کتاب براہین قاطعہ میں شیطان کے علم کو حضور کے علم پاک سے زیادہ قرار دینا، قاسم نانوتوی کا اپنی کتاب تحذیر الناس میں حضور کے خاتم النبین ہونے سے انکار۔ دیوبندی اور قادیانی حضرات کی کفریہ عبارات پر مکہ ء معظمہ اور مدینہء طیبہ کے علمائے کرام کے فتوے بنام حسام الحرمین

Al Sawarim ul Hindiyyah

Molana Hashmat Ali Khan

The bone of contention between deobandi and Ahle Sunnah. Insolent writings of deobandi scholars Ashraf Ali Thanvi, Rasheed Ahmad Gangohi, Qasim Nanotvi. The seals and fatawa of the blessed scholars of Makkah & Madinah over impudent deobandi and qadyanies