علمِ الٰہی اور علمِ مصطفیٰ ﷺ میں فرق
افسوس کہ ان شرک فروش اندھوں کو اتنا نہیں سوجھتا کہ علمِ الہیٰ ذاتی ہے اور علمِ خلق عطائی، وہ واجب یہ ممکن، وہ قدیم یہ حادث، وہ نامخلوق یہ مخلوق وہ نامقدور یہ مقدور، وہ ضروری البقا یہ جائز الفنا، وہ ممتنع التغیر یہ ممکن التبدّل ۔ان عظیم تفرقوں کے بعد احتمال شرک نہ […]
علمِ الٰہی اور علمِ مصطفیٰ ﷺ میں فرق Read More »





















