مجتلی العروس و مراد النفوس
مجتلى العروس ومراد النفوس، بیسویں صدی کے عظیم مجدد، اسلامی اسکالر، فقیہ اور محقق اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی قدس سرہ کی علمِ جفر و اعداد پر ایک نادر اور معرکہ آرا تصنیف ہے۔ یہ کتاب محض روایتی نقوش یا طلسمات کا مجموعہ نہیں، بلکہ علمِ حروف، ان کے باطنی خواص، تکسیر
مجتلی العروس و مراد النفوس Read More »




