غسل کا پانی پھوڑے سے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں
مسئلہ ۱۰: ۱۰ محرم الحرام ۱۳۲۵ھ : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کے ایک پھڑیا تھی اُس نے اوپر کی جانب سے منہ کیا اور پھوٹی، بہی، بالکل اچھی ہوگئی، مگر اس کا بالائی پوست اور اس کے نیچے خالی جگہ ہنوز باقی ہے۔ زید نہایا غسل کا پانی کہ […]
غسل کا پانی پھوڑے سے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں Read More »



















