وصايا شريف
“وصایا شریف” اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے ان آخری کلمات اور وصیتوں کا مجموعہ ہے جو آپ نے اپنے وصال سے چند روز قبل اپنے اہل و عیال، خلفاء اور مریدین کو ارشاد فرمائیں۔ یہ کتاب محض چند وصیتوں کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جس میں عقائدِ […]





















