مفتیء اعظم علامہ مصطفےٰ رضا نوری کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی مطالعہ

ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

اس تحقیقی مقالے کی تکمیل پر فاٖضل محقق کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکرمراٹھواڑہ یونیورسٹی، اورنگ آباد، مہاراشٹر انڈیا نے پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی۔ . نعت، آدابِ نعت اور لوازماتِ نعت، نثری نعت ،نعت گوئی کا فن۔ اقوالِ علمائے ادب کی روشنی میں ، حزم و احتیاط اور موضوع روایتیں، ہیئت۔ اصنافِ سُخن، ضمائر کا استعمال، مفتیِ اعظم علامہ مصطفیٰ رضا نوریؔ بریلوی۔ حیات و خدمات، نقشۂ سلاسلِ علوم، علمی خدمات، ادبی خدمات ، سیاسی خدمات، تدریسی خدمات، مفتیِ اعظم کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی و ادبی مطالعہ، نوریؔ بریلوی۔ نعتیہ شاعری کا آغاز،شاعری سے لگاؤ اور تخییلی رویّے، نوریؔ بریلوی کا تصوّرِ عشق و فنکلامِ نوریؔ میں عقیدۂ توحید، خصائصِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم، حزم و احتیاط، منقبت نگاری

Mufti-e-Azam Allama Mustafa Raza Noori Ki Naatia Shairi ka Tahqiqi Mutala

Dr. Muhammad Hussain Mushahid Razvi

Mufti-e-Azam Allama Mustafa Raza Noori Ki Naatia Shairi ka Tahqiqi Mutala

Dr. Muhammad Hussain Mushahid Razvi

A comprehensive research study of the Naatia Poetry of Mufti Azam Hind Allama Mustafa Raza Noori. The learned researcher was bestowed with PhD Degree by Dr. Babasaheb Ambedkar Open University, Maharashtra, India.