جاہل کا بیان سننے والے توجہ کریں
جاہل کی وعظ گوئی بھی گناہ ہے۔ وعظ میں قرآن مجید کی تفسیر یانبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی حدیث یاشریعت کامسئلہ اور جاہل کو ان میں کسی چیز کابیان جائزنہیں، رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں: من قال فی القراٰن بغیرعلم فلیتبوأ مقعدہ من النار۔ رواہ الترمذی۴؎ وصححہ عن ابن […]
جاہل کا بیان سننے والے توجہ کریں Read More »














