یاد اعلی حضرت

علامہ عبدالحکیم شرف قادری

اس کتاب میں امام المتکلمین مولانا نقی علی خان والد ماجد اعلی حضرت کے افادات پر مشتمل کتاب فضل العلم و العلماء بھی شامل ہے اور جناب اعظم چشتی کی تحریر کردہ منقبت بھی کتاب کا حصہ ہے۔ علم و حکمت کو کیا ہے شناسائے جنوں، ہے وہ فیضان رضا واللہ فیضان رضا

Yaad-e-Alahazrat

Allama Abdul Hakeem Sharaf Qadri

This book contains another book writtn by Father of Alahazrat Molana Naqi Ali Khan. Name of the book is Fazlul Ilm wal Ulama. It also contain a poem writte by Azam Chishti