واقعہء کربلا کا غم
امامِ اہلِ سنت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن واقعہء کربلا کے حوالے سے فرماتے ہیں: “کون ساسنی ہوگا جسے واقعہ ہائلہ کربلاکاغم نہیں یا اس کی یاد سے اس کادل محزون اور آنکھ پرنم نہیں،ہاں مصائب میں ہم کو صبر کاحکم فرمایا ہے، جزع فزع کو شریعت منع فرماتی ہے، اور […]
واقعہء کربلا کا غم Read More »
