Urdu

Urdu Language Posts

کائنات کے عجائبات اور انسان کی بے بسی

اے عزیز ! کسی بات کو حق جاننے کےلئے اس کی حقیقت جاننی لازم نہیں ہوتی ، دنیا جانتی ہے کہ مقناطیس لوہے کو کھینچتا ہے ، اور مقناطیسی قوت دیا ہوا لوہاستارہ قطب کی طرف توجہ کرتا ہے۔ مگر اس کی حقیقت و کنہ کوئی نہیں بتا سکتا کہ اس خا کی لوہے اور […]

کائنات کے عجائبات اور انسان کی بے بسی Read More »

اللہ تعالیٰ کی قدرتِ کاملہ اور کائنات کا نظام

سورہ یونس رعدو سورہ الم تنزیل السجدہ کے پہلے رکوع اس نزعہ فلسفیّہ کے رَد کو بس ہیں۔ اور سورہ یونس علیہ الصلوۃ والسلام کے رکوع چہارم میں فرماتا ہے :  قل من یرزقکم من السماء والارض امن یملک السمع والابصار ومن یخرج الحی من المیت ویخرج المیت من الحی ومن یّد بّر الامرط فسیقولون

اللہ تعالیٰ کی قدرتِ کاملہ اور کائنات کا نظام Read More »

حضرت آدم علیہ السلام کا علمِ ملائکہ اور کمالِ علمِ نبوی ﷺ

ملائکہ کا لفظ سننے سے انہوں نے جان لیا کہ کاہے سے بنے اور کیونکر بنے اور ان کے مرتبوں کی ترتیب کیا ہے اور کس لیے یہ فرشتہ اس مقام کا مستحق ہوا اور دسرا دوسرے کا۔ اسی طرح عرش سے زیرِ زمین تک ہر فرشتے کا حال، اوریہ تمام علوم صرف آدم علیہ

حضرت آدم علیہ السلام کا علمِ ملائکہ اور کمالِ علمِ نبوی ﷺ Read More »

عقل کی حدود اور مقامِ مصطفیٰ ﷺ

عقل و شعور کو خود اپنا شعور نہیں، دست و پا بستہ خود گم کردہ حواس ہے، ہوش و خرد کو خود اپنے لالے پڑے ہیں وہم و گمان دوڑیں تو کہاں تک پہنچیں، ٹھوکر کھائی اور گرے۔ سراغ این و متٰی کہاں تھا، نشان کیف واِلٰی کہاں تھا نہ کوئی راہی، نہ کوئی ساتھی

عقل کی حدود اور مقامِ مصطفیٰ ﷺ Read More »

علمِ الٰہی اور علمِ مصطفیٰ ﷺ میں فرق

افسوس کہ ان شرک فروش اندھوں کو اتنا نہیں سوجھتا کہ علمِ الہیٰ ذاتی ہے اور علمِ خلق عطائی، وہ واجب یہ ممکن، وہ قدیم یہ حادث، وہ نامخلوق یہ مخلوق وہ نامقدور یہ مقدور، وہ ضروری البقا یہ جائز الفنا، وہ ممتنع التغیر یہ ممکن التبدّل ۔ان عظیم تفرقوں کے بعد احتمال شرک نہ

علمِ الٰہی اور علمِ مصطفیٰ ﷺ میں فرق Read More »

بارگاہِ رسالت میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کا بلند مقام

حضرات شیخین ، صاحبین صہرین وزیرین امیرین مشیرین ضجیعین رفیقین سیّدنا و مولٰنا عبداﷲ العتیق ابوبکر صدیق و جناب حق مآب ابوحفص عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہما کی شانِ والا سب کی شانوں سے جدا ہے اور ان پر سب سے زیادہ عنایت خدا اور رسولِ خدا جل جلالہ و صلی اﷲ تعالٰی علیہ

بارگاہِ رسالت میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کا بلند مقام Read More »

مختارِ کل: سید المرسلین، خاتم النبیین ﷺ

“احکامِ تشریعیہ، شریعت کے فرامین، اوامرو نواہی سب ان کے قبضہ میں، سب ان کے سپرد، جس بات میں جو چاہیں اپنی طرف سے فرمادیں، وہی شریعت ہے، جس پر جو چاہیں حرام فرمادیں، اور جس کے لیے جو چاہیں حلال کردیں، اور جو فرض چاہیں معاف فرمادیں وہی شرع ہے، غرض وہ کارخانہ الہی

مختارِ کل: سید المرسلین، خاتم النبیین ﷺ Read More »

عالم کا وجود: نورِ مصطفیٰ ﷺ کا محتاج

ایک چراغ سے بھی اگرچہ ہزاروں چراغ روشن ہوسکتے ہیں بے اس کے کہ ان چراغوں میں اس کا کوئی حصہ آئے مگر دوسرے چراغ صرف حصول نو ر میں اسی چراغ کے محتاج ہوئے ، بقاء میں اس سے مستغنی ہیں، اگر انہیں روشن کر کے پہلے چراغ کو ٹھنڈا کر دیجئے ان کی

عالم کا وجود: نورِ مصطفیٰ ﷺ کا محتاج Read More »

جاہل کا بیان سننے والے توجہ کریں

جاہل کی وعظ گوئی بھی گناہ ہے۔ وعظ میں قرآن مجید کی تفسیر یانبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی حدیث یاشریعت کامسئلہ اور جاہل کو ان میں کسی چیز کابیان جائزنہیں، رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں: من قال فی القراٰن بغیرعلم فلیتبوأ مقعدہ من النار۔ رواہ الترمذی۴؎ وصححہ عن ابن

جاہل کا بیان سننے والے توجہ کریں Read More »

نیک لوگوں کو غیر اللہ سمجھنے کی غلطی

انبیاء واولیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام کی نداندائے غیراﷲ نہیں بلکہ اﷲ ہی کی نداہے کہ وہی نسبت ملحوظ ومناط ندا ہے جس طرح کہ ملتقط ودرمختار وعالمگیریہ میں ہے : التواضع لغیراﷲ حرام۱؎۔ غیراﷲ کے لئے تواضع حرام ہے۔(۱؎ درمختار کتاب الحظروالاباحۃ باب الاستبراء وغیرہ مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۴۵) حالانکہ انبیاء واولیاء اورماں باپ

نیک لوگوں کو غیر اللہ سمجھنے کی غلطی Read More »

مخلوقات کی دو قسمیں۔ اھل اللہ اور غیر اللہ

حقیقت امر یہ ہے کہ مخلوق دو قسم ہے: اول وہ کہ عظمت دینی رکھتے ہیں جن کے سروسر ورمطلق حضور سید المرسلین ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وعلیہم وبارک وسلم ، پھر باقی حضرات انبیاء وملائکہ واولیاء واہلبیت وصحابہ، پھر دیگر علماء وصلحاء واتقیاء، پھر سلاطین اسلام، پھر عام مومنین، نیز صحائف دینیہ مثل

مخلوقات کی دو قسمیں۔ اھل اللہ اور غیر اللہ Read More »

انسان کی اصل غذا گوشت ہے

اصل غذا انسان کی گوشت ہے، عناصر غذائے نباتات، نباتات غذائے حیوانات، حیوانات غذائے انسان، او ربیشک اس کے کھانوں میں جو منفعتیں اور ہمارے جسم کی اصلاحیں اور ہمارے قوٰی کی افزائش ہیں اس کے غیر سے حاصل نہیں، اور مرغوبی کی یہ کیفیت کہ ہر شخص اپنے وجدان سے جان سکتاہے کہ کیسا

انسان کی اصل غذا گوشت ہے Read More »

احکامِ الٰہی کی دو اقسام

احکام الہٰی کی دو قسمیں ہیں : تکوینیہ مثل احیاء واماتت وقضائے حاجت ودفع مصیبت وعطائے دولت ورزق ونعمت وفتح وشکست وغیرہا عالم کے بندوبست۔ دوسرے تشریعیہ کہ کسی فعل کو فرض یا حرام یا واجب یا مکروہ یا مستحب یامباح کردینا مسلمانوں کے سچے دین میں ا ن دونوں حکموں کی ایک ہی حالت

احکامِ الٰہی کی دو اقسام Read More »

دین کا اصل دارومدار ضروریاتِ دین پر ہے

تنبیہ جلیل: مسلمانو! اصل مدار ضروریات دین ہیں اور ضروریات اپنے ذاتی روشن بدیہی ثبوت کے سبب مطلقاً ہر ثبوت سے غنی ہوتے ہیں یہاں تک کہ اگر بالخصوص ان پر کوئی نص قطعی اصلاً نہ ہو جب بھی ان کا وہی حکم رہے گا کہ منکر یقیناً کافر مثلاً عالم بجمیع اجزائہ حادث ہونے

دین کا اصل دارومدار ضروریاتِ دین پر ہے Read More »

اظہار الحق الجلی

“اظہارُ الحق الجلی” اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کی علمی وجاہت اور جراتِ ایمانی کا وہ شاہکار ہے جو ایک عدالتی کمرے کورٹ روم میں ہونے والی جرح اور سوال و جواب کی صورت میں مرتب ہوا۔ اس کتاب میں ان سوالات کے جوابات درج ہیں جو ایک مقدمے کے دوران اعلیٰ

اظہار الحق الجلی Read More »

الملفوظ۔ ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت مکمل

“الملفوظ” امامِ اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے ان ارشادات، علمی نکات اور فقہی جواہر پارے کا مجموعہ ہے جنہیں آپ کے شہزادے اور جانشین مفتیِ اعظم ہند مولانا مصطفٰی رضا خان نے کمالِ مہارت سے قلمبند فرمایا۔ یہ کتاب محض ایک تصنیف نہیں بلکہ علم و حکمت کا وہ بہتا ہوا

الملفوظ۔ ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت مکمل Read More »

وصايا شريف

“وصایا شریف” اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے ان آخری کلمات اور وصیتوں کا مجموعہ ہے جو آپ نے اپنے وصال سے چند روز قبل اپنے اہل و عیال، خلفاء اور مریدین کو ارشاد فرمائیں۔ یہ کتاب محض چند وصیتوں کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جس میں عقائدِ

وصايا شريف Read More »

ذکرِ اصحاب و دعائے احباب

“ذکرِ اصحاب و دعائے احباب” اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے قلمِ محبت سے نکلی ہوئی ایک خوبصورت منظوم دعا ہے، جس میں آپ نے اپنے مخلص ساتھیوں، شاگردوں اور احباب کا ذکرِ خیر فرمایا ہے۔ یہ رسالہ اعلیٰ حضرت کے اس قلبی تعلق اور شفقت کا آئینہ دار ہے جو انہیں

ذکرِ اصحاب و دعائے احباب Read More »

زہرۃ الصلوٰۃ من شجرۃ الامۃ الھداۃ

زہرۃ الصلوٰۃ من شجرۃ الامۃ الھداۃ (زهرة الصلوة من شجرة الأمة الهداة) زہرۃ الصلوٰۃ من شجرۃ الامۃ الھداۃ” اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا وہ مبارک رسالہ ہے جو سلطانِ اولیاء، حضور سیدنا غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت ہے۔ یہ کتاب محض ایک

زہرۃ الصلوٰۃ من شجرۃ الامۃ الھداۃ Read More »

المیلاد النبویہ فی الالفاظ الرضویہ

المیلاد النبویۃ فی الالفاظ الرضویۃ. اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کی ایک معرکہ آرا تقریر کا تحریری متن ہے جو آپ نے ذکرِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے ایک عظیم الشان اجتماع میں ارشاد فرمائی۔ یہ کتاب اعلیٰ حضرت کے طرزِ خطابت اور بیانِ بلیغ کا ایک نادر نمونہ ہے، جس میں آپ

المیلاد النبویہ فی الالفاظ الرضویہ Read More »

Masail-e-Mairaj

مسائلِ معراج” امام احمد رضا خان کے ان فتاویٰ کا مجموعہ ہے جو معجزۂ معراج کے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جواب میں دیے گئے۔ اس کتاب میں امام نے قرآن و حدیث کے دلائل سے ثابت کیا ہے کہ یہ سفر جسمانی اور روحانی دونوں طرح سے تھا، اور اس رات کے واقعات پر

Masail-e-Mairaj Read More »

Al-Wazifat al-Karima الـوظيـفـة الـكـريـمـة

الـوظیـفـة الـکریـمـہ” امام احمد رضا خان کے ان معمولاتِ شب و روز کا مجموعہ ہے جو آپ کی روحانی زندگی کا نچوڑ ہیں۔ اس رسالے میں صبح و شام کے وہ مسنون اذکار، قرآنی سورتیں اور درود و سلام کے وظائف درج ہیں جن پر عمل پیرا ہونا ہر سنی مسلمان اور خاص کر سلسلہ

Al-Wazifat al-Karima الـوظيـفـة الـكـريـمـة Read More »

Ahsanal-Wia li-Adab al-Dua احسن الوعاء لاداب الدعاء With the Hashiya Zayl al-Muddaa ذيل المدعا لاحسن الوعاء

أحسن الوعاء لآداب الدعاء” رئیس المتکلمین مولانا نقی علی خان کی وہ مایہ ناز تصنیف ہے جو دعا کے احکام و آداب پر لکھی گئی مستند ترین کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں آپ نے دعا کی روحانی حقیقت اور اس کے اثرات کو نہایت جامع انداز میں بیان فرمایا ہے۔ اس کتاب کی

Ahsanal-Wia li-Adab al-Dua احسن الوعاء لاداب الدعاء With the Hashiya Zayl al-Muddaa ذيل المدعا لاحسن الوعاء Read More »

چراغِ انس منقبت

Chiragh-e-Uns (چراغِ انس) Chiragh-e-Uns (چراغِ انس) “چراغِ انس” امام احمد رضا خان کے قلمِ گہربار سے نکلا ہوا وہ منظوم نذرانۂ عقیدت ہے جو آپ نے اپنے عہد کی عظیم علمی و روحانی شخصیت، مولانا عبد القادر بدایونی کی شان میں تحریر فرمایا۔ یہ منقبت نہ صرف امامِ اہل سنت کی قادر الکلامی کا ثبوت

چراغِ انس منقبت Read More »

Scroll to Top