خطباتِ رضویہ
“خطباتِ رضویہ” اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے تحریر کردہ ان فصیح و بلیغ عربی خطبات کا مجموعہ ہے جو جمعہ، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے اجتماعات کے لیے مرتب کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب محض خطبات کا مجموعہ نہیں بلکہ عربی ادب اور علمِ کلام کا شاہکار ہے، جس میں […]

























