امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی
امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن ردیف کا لانا لازمی نہیں تاہم ردیف کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے […]
امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی Read More »
























