حیات امام اہل سنت
پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد علیہ الرحمہ امام احمد رضا کی شخصیت ایک ایسی پہلو دار اور جامع الصفات شخصیت ہے کہ ان کے ہر پہلو پر تحقیق کی ضرورت ہے۔ یہ مقالہ 1979ء میں لکھا گیا اور بے حد سراہا گیا۔ مرکزی مجلس رضا، لاہور نے 1980ء میں شائع کیا Hayat-e-Imam e Ahle Sunnat Prof. […]

























